پینٹنگ

پھر تو یقینا آپ کوموسیقی سے بھی شغف ہوگا ؟
بہت کم چیزیں ہیں جو سیکھنے کا شوق نہی‍ں ہے اور وہ چیزیں نہ تو میں ابھی تک دریافت کر پائی ہوں اور نہ ہی موسیقی ان میں شامل ہے. :p
تاہم شغف ایک بھاری اصطلاح ہے اور مجھے شاید ایک ہی چیز سے شغف ہے زندگی میں! (n)
 
شکریہ جزاک اللہ :) یہاں ایسا کافی سارا مواد ہے جو شئیر کیا جاسکتا ہے لیکن مسئلہ شئیر کی پیچیدگیوں کا ہے۔
مجھے بھی اتنی الجھن ہوتی ہے اتنی پیچیدگیوں سے گزر کر شئیر کرنے سے کیونکہ کچھ ڈائریکٹ اپلوڈ نہیں کر پاتے. بہت ضرورت کے وقت مشکل سے ہی کرتی ہوں اور پھر بھول جاتی ہوں کہ پچھلی بار کیسے کیا تھا. :)
 
بالکل نہیں. جو دل چاہیں اپنے ہاتھ کا بنا ہوا پیش کریں!
یہ ناکام کوشش !
IMG_0002.jpg
 
ہم نے مشین کی کڑھائی کا کام سیکھا ہوا ہے اور کافی طویل عرصے تک یہ کام کیا بھی ہے ۔
تبھی تو تصور میں وہ والے ڈیزائن آتے ہیں!!

ویسے میرے تصور میں مہندی والے ڈیزائن آتے ہیں. جب بھی ہاتھ کھلا چھوڑوں لیکچر سنتے ہوئے مہندی والی کمپلیمنٹری شیپس بنا رہی ہوتی ہوں اورکُگیاں شُگیاں! :)
 
ہاتھ مانوس ہو جاتا ہے نا ،شاید یہی وجہ ہو ۔
 
تبھی تو تصور میں وہ والے ڈیزائن آتے ہیں!!

ویسے میرے تصور میں مہندی والے ڈیزائن آتے ہیں. جب بھی ہاتھ کھلا چھوڑوں لیکچر سنتے ہوئے مہندی والی کمپلیمنٹری شیپس بنا رہی ہوتی ہوں اورکُگیاں شُگیاں! :)
یہ خواتین کا عمومی مسئلہ ہے لیکچر کے دوران۔
ویسے میری ایک سٹوڈنٹ اکثر سوجاتی تھی میں ساتھ والی طالبہ کو اشارہ کر کے اسے جگاتا تو وہ معاملہ بھانپ کر کہتی سر دراصل بچے ساری رات سونے نہیں دیتے۔ ایک دن پتہ چلا اس کی تو شادی ہی نہیں ہوئی :)
 
بہت کم چیزیں ہیں جو سیکھنے کا شوق نہی‍ں ہے اور وہ چیزیں نہ تو میں ابھی تک دریافت کر پائی ہوں اور نہ ہی موسیقی ان میں شامل ہے. :p
تاہم شغف ایک بھاری اصطلاح ہے اور مجھے شاید ایک ہی چیز سے شغف ہے زندگی میں! (n)
کسی روز آپ سے گیت سنتے ہیں پھر :)
 
کبھی کبھی دیکھ کر شوق پورا کر لیتی ہوں۔
مجھے ہمیشہ یہ لگتا تھا کہ مشکل ہے، کوئی ٹرینر نہ ہو شروع میں تو نہیں ہو پائے گا اور اتنا لمبا عرصہ ٹرینر کی تلاش کی کہ اب لگنے لگا کہ تعلیمی دور بھی اختتام کے قریب ہے، آگے خدا جانے کیا ہو!

کوشش کی تھوڑی بہت، مجھے پتا ہے بہت مسائل ہیں، بے وزن شاعری جیسے. تاہم جو بھی ہے، ہے تو سہی! بہتر بھی ہو جائے گی آہستہ آہستہ لیکن جس کام کا آغاز ہی نہ کِیا، اس کی بہتری کی کیا توقع؟ :)

اور یقین جانئیے! میں نے زندگی میں بہت چیزیں بنائی ہیں، کاموں میں ٹانگیں اڑائی ہیں، بہت کچھ تھوڑا تھوڑا کیا ہے. لیکن تقریبا دس بارہ روز قبل پہلی پینٹنگ بنانے کی جو خوشی ہوئی تھی وہ کبھی کسی تخلیق یا تھک کر چور ہو کر میچ فنالے جیت کر بھی نہیں ہوئی!

وجہ اس کی جو میں نے سمجھی ہے وہ یہ ہے کہ یوں لگتا ہے کہ سبھی رنگ ہمارے قبضے میں ہیں، جو چاہیں بنا ڈالیں اور جیسے چاہیں ڈھالیں اور آخر میں ایک مکمل لباس مجاز میں ڈھلی شے ہمیشہ کے لیے سامنے کھڑی! :)
 
مجھے خود بھی کوئی چیز بنا کر بہت خوشی ہوتی ھے۔اس مین رنگ بھر کر دل بہت خوش ہوتا ھے۔چلے کل کوہی تصویر بنا کر دیکھاوں گی۔
 
ماشاہ اللہ مجھے خود پینتگ کرنے کا بہت شوق ھے۔لیکن کبھی کی نہین۔بس لوگون کی دیکھ دیکھ کر دل خوش کر لیستی ہوں۔
کیجیے پینٹنگ اس میں کچھ بھی مشکل نہیں۔ تصویر بری بنی یا بالکل سمجھ نہ آتی تو ایبسٹرکٹ آرٹ کہلائے گی۔ اچھی بنی تو تب بھی داد پائے گی۔ بلکہ میں ایڈوانس بکنگ کروا رہا ہوں ۔۔۔ میں ہی خرید لوں گا۔
 
Top