محمد یعقوب آسی
محفلین
چار ناقابلِ عمل باتیں ایک جملے میں خود جملہ لکھنے والے کے حوالے سے ۔۔۔
1۔ ہنسنا منع ہے ۔۔۔ انکل میں اب ہنسوں بھی نہ؟
2۔ یہ بہت سیریس تھریڈ ہے ۔۔۔ تھریٹ ہوتا تو شاید !!!
3۔ میری باتیں غور سے سنیں ۔۔۔ کوئی بات ہے ہی نہیں، سنیں کیا؟
4۔ پڑھ کر عمل کریں ۔۔۔ جیسے انہوں نے امتحان کی تیاری کی ہے؟