بھاگنے والا تو چاہیے بھی نہیں۔ دوسرے کا بندوبست کرو۔بکرا میرا بھاگ گیا ہے
بھاگنے والا تو چاہیے بھی نہیں۔ دوسرے کا بندوبست کرو۔
تمہارے لیے یہ رعایت ہو سکتی ہے کہ کسی بھی رنگ کا چلے گا۔
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپر بھی دوں اور کچن میں بھی جاؤں نووووووووووویار مانو بلی میں کسی سے کچھ کھائے پیئے بغیر دعا نہیں دیتا
کیونکہ بغیر کھائے دعا دل سے نہیں صرف منہ سے نکلتی ہے
ہاں اگر تم کوئ اچھی سی چیز کھلانے کا وعدہ کرو تو دعا دل سے نکلے گی
لو جی کرلو گل
دعا نکل گئی دل سے کہ مانو بلی کے سب پیپرز اچھے ہوں
چل بھئی مانو کچن میں جانے کی تیاری کرو
ملائکہ تمہارے بھی پیپر ہو رہے ہیں کب سے ؟ مینی مینی دعائیں بھئی ملائکہ کے لیےمیرے بھی پیپر ہیں میرے لئے بھی کوئی دعا کرلے
آج پہلا پیپر تھا۔۔۔ملائکہ تمہارے بھی پیپر ہو رہے ہیں کب سے ؟ مینی مینی دعائیں بھئی ملائکہ کے لیے
میرے بھی اگزامز چل رہے ہیں۔ فائنانس اور اکنامکس کا دے دیا۔ صبح لینڈنگ اینڈ رِسک مینجمنٹ کا ہے۔ پرسوں ہیومن ریسورس کا اور ترسوں پتہ نہیں کِس کا، ڈیٹ شیٹ پر دیکھنا پڑے گا
آج پہلا پیپر تھا۔۔۔
اچھا رہا پر تھک بہت زیادہ گئی ہوںکیسا رہا پہلا پیپر۔۔۔ ؟؟؟
ہم نے پتہ نہیں کتنی کو اکاؤنٹگز پڑھ ڈالی تھی ماسٹرز اور بیچلرز میں۔ فائنانشل اکاؤنٹنگ، ایڈوانس اکاؤنٹنگ، کاسٹ اکاؤنٹنگ، انٹرمیڈیٹ اکاؤنٹنگ، مینجمنٹ اکاؤنٹنگ، ٹیکسیشن اکاؤنٹنگ، فائنانشل رپورٹنگ۔ پر قسم لے لیں سب کی سب بھول گئی حالانکہ 80 سے کم کسی میں مارکس نہیں۔مینی مینی تھینکس آپکی دعا کا میرا پیپیر بہت اچھا ہو گیا ہے ۔تھینکس گاڈ ۔۔اب جسٹ لاسٹ پیپر جو 3 کو ہے ایڈوانسڈ فائننشل اکاؤنٹگ کا اس کے لیے دعا کریں ۔۔اٹس سو ٹف تھینکس آگین
اللہ آپکو بھی کامیاب کرے اور ہمیں بھیاللہ سب بھائیوں بہنوں کو ان کی محنت کا صلہ شاندار طریقے سے عطا فرمائے۔ آمین
میرے لیے بھی دعا کیجئے گا میرے کمپی ٹیٹِو ایگزامز کے لیے۔
اچھا رہا پر تھک بہت زیادہ گئی ہوں
گراجیویشن کے ۔۔۔۔ میرا ہسٹری اف دا سلطنت اف دہلی کا پیپر تھا۔۔۔کس لیول کے ایگزام دے رہی ہو۔۔ار کون سا پیپر تھا۔۔۔ ۔؟؟؟؟