عینی شاہ
محفلین
آپ کو نا بکرا فوبیا ہو گیا ہے ۔۔ہر وقت بکرا بکرا ہی کرتے رہتے ہیں اپ وہ بھی لوٹا ہوا بکرایہ تم مجھ پر الزام جو لگا رہی تھیں کہ میں نے انہیں لوٹا ہے، تو اس بات پر کہہ رہا تھا کہ توبہ کرو۔
ابھی بھی وقت ہے توبہ کر لو۔ یا اس کی بجائے بکرے کا بندوبست کرو۔