پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

شمشاد

لائبریرین
اررررے علم اللہ بھائی آپ کو شاید علم نہیں کہ پاکستان اور ہندوستان میں جعلی پیروں کا کاروبار کتنے عروج پر ہے۔ میں تو خیر اصلی پیر ہوں تو میرا کاروبار تو اور بھی زیادہ عروج پر ہے اور یہ ایک ایسا کاروبار ہے جس میں صرف فائدہ ہی فائدہ ہے۔ گھاٹے کا خطرہ ہی نہیں۔

اور یہ کہ ہر گوشت کھانے والا قصائی تھوڑا ہی ناں ہوتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
نہیں جی ایسی بات نہیں ہے۔
اور ڈرتا ورتا نہیں ہوں میں کسی سے (بقول پرویز مشرف) اور یہ کہ میرا اس کے ساتھ خفیہ معائدہ ہو چکا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو کراس نہیں دیں گے۔
بکرے کی بات البتہ دوسری ہے۔ دیکھیں ناں یہ تو اپنا کاروبار ہے ناں۔

معاہدہ تو ہمارا بھی ہے عینی کے ساتھ لیکن یکطرفہ ہے یعنی ہم کراس نہیں دیتے لیکن ۔۔۔۔۔ :mad:
 

عینی شاہ

محفلین

عینی شاہ

محفلین
اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ تمہیں اچھے نمبروں سے کامیاب کرے۔ محنت بھی کرنی ہے۔ اچھا
اور مجھے چند ایک بکرے نہ سہی، مرغے ہی مل جائیں۔
تھینکس فار پرئیر انکل بٹ یہ آپ ہر وقت مرغوں اور بکروں کے پیچھے ہی کیوں پڑے رہتے ہیں ان کے بغیر بھی دعا کر دیا کریں کبھی :cautious::cautious:
 
Top