عمراعظم
محفلین
بٹ میں نے تو احتراما" لکھا تھا۔"صاحبہ"۔۔ چلیں اچھا ہوا ہمارا ایک "صا حبہ "بچ گیا، کہیں اور کام آ جائے گا۔محترمہ عینی مینی ۔بٹ یہ صاحبہ
بٹ میں نے تو احتراما" لکھا تھا۔"صاحبہ"۔۔ چلیں اچھا ہوا ہمارا ایک "صا حبہ "بچ گیا، کہیں اور کام آ جائے گا۔محترمہ عینی مینی ۔بٹ یہ صاحبہ
مجھے "کوئی" سے لینے بھی نہیں۔ مجھے تو عینی سے لینے ہیں۔کوئی نہی لا کے دینے والا آپ کو
عینی مینی کے پاس بکروں کے اور مرغون کے پیسے ہی نہی ہیںمجھے "کوئی" سے لینے بھی نہیں۔ مجھے تو عینی سے لینے ہیں۔
لو جی ابھی تو بڑا ٹائم پڑا ہے ماہی یہ محفل والے جو ہیں نا یہنا بھول جاتے ہیں اس لیے تم پیپیرز کے نزدک ان کو ریمائینڈ بھی کروا دینا اوکےچلو بھئی محفل کے تمام لوگوں کا اطلاع دی جاتی ہے ماہی کے فائنل امتحان شروع ہونے میں صرف ایک ماہ رہ گیا ہے
آپ سب دعا کریں
میں دوا کر رہی ہوں۔۔۔
نوٹ: اگر میرے نمبر کم آئے تو سارا قصور آپ لوگوں کا ہونا ہے کیونکہ دوا کام نہ بھی کرے دعا کرتی ہی کرتی ہے۔
میں نے تو اس لیئے بتایا کہ ابھی سے دعائیں شروع کر دیںلو جی ابھی تو بڑا ٹائم پڑا ہے ماہی یہ محفل والے جو ہیں نا یہنا بھول جاتے ہیں اس لیے تم پیپیرز کے نزدک ان کو ریمائینڈ بھی کروا دینا اوکے
اووووووووو یس یہ تو سوچا ہی نہی میں نے تھا چلیں بھئی سب دعا کریں ماہی کے لیے اللہ کرے ماہی تمہارے سب پیپرز بہت اچھے ہوں آمینمیں نے تو اس لیئے بتایا کہ ابھی سے دعائیں شروع کر دیں
پھر بعد میں کوئی یہ نہ کہے نا کہ " آپ پہلے بتا دیتی، شارٹ نوٹس پر ایسا اوکھا کام ہو نہیں سکتا"
رزلٹ کے لیئے بھی کرو نا!اووووووووو یس یہ تو سوچا ہی نہی میں نے تھا چلیں بھئی سب دعا کریں ماہی کے لیے اللہ کرے ماہی تمہارے سب پیپرز بہت اچھے ہوں آمین
پہلے تم پیپرز تو دو نارزلٹ کے لیئے بھی کرو نا!
پیپر ابھی دے رہے ہوتے ہیں تو رزلٹ آنا شروع ہو جاتا ہے، اس لیئے ساتھ ساتھ دعا کرو۔پہلے تم پیپرز تو دو نا
اچھا چلو تمہارا رزلٹ بھی اچھا آ جائے ۔ہیپی ناؤپیپر ابھی دے رہے ہوتے ہیں تو رزلٹ آنا شروع ہو جاتا ہے، اس لیئے ساتھ ساتھ دعا کرو۔
اچھا چلو تمہارا رزلٹ بھی اچھا آ جائے ۔ہیپی ناؤ
میں نہیں مان سکتا۔عینی مینی کے پاس بکروں کے اور مرغون کے پیسے ہی نہی ہیں
آجکل میں نے سیل لگائی ہوئی ہے خاص رعایت کی۔ آپ بھی موقع سے فائدہ اٹھا لیں۔چلو بھئی محفل کے تمام لوگوں کا اطلاع دی جاتی ہے ماہی کے فائنل امتحان شروع ہونے میں صرف ایک ماہ رہ گیا ہے
آپ سب دعا کریں
میں دوا کر رہی ہوں۔۔۔
نوٹ: اگر میرے نمبر کم آئے تو سارا قصور آپ لوگوں کا ہونا ہے کیونکہ دوا کام نہ بھی کرے دعا کرتی ہی کرتی ہے۔
اگر رزلٹ منشا مطابق ہوا تو اور ویسے بھیآجکل میں نے سیل لگائی ہوئی ہے خاص رعایت کی۔ آپ بھی موقع سے فائدہ اٹھا لیں۔
اس مہنگائی کے دور میں بھی صرف ایک کالے بکرے کا سوال ہے۔
فسٹ ڈویژن نہ آئی تو بکرے کے پائے اور کھال واپس۔
دیکھیں دس ہزار والا رعایتی بکرا کروا کر مجھے رعایتی نمبر نہیں چاہیں!جی نہیں۔ قربانی میرے ہی ہاتھوں سے ہو گی۔
بکرا نہیں بھیج سکتیں تو رعایتی قیمت دس ہزار روپے بھجوا دیں۔
لو ہمیں کیا خبر بھلا، ہوسکتا ہے آپ ویسے ہی کسی بکرے اور روسٹ کی تصویر لگا دیں۔بکرا خرید کر اس کی تصویر یہاں لگا دوں گا۔ بلکہ اسے روسٹ کرنے کے بعد وہ تصویر بھی لگا دوں گا۔