کراچی، لاہور، راولپنڈی اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، ملتان، سیالکوٹ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ جیسے بڑے شہروں میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن "غیر مقبول" نہیں ہیں ۔۔۔ اور اس کے علاوہ جو پاکستان بچتا ہے (جو اسی فیصد سے زائد ہی ہو گا) وہاں یہ پارٹیاں بہت زیادہ مقبول ہیں اور ان کی مقبولیت کو کچھ زیادہ بڑا خطرہ بھی درپیش نہیں ہے ۔
چوروں لٹیروں غنڈوں بھتہ خوروں کو ووٹ دینے سے بہتر ہے بندہ الیکشن کا بائکاٹ کر دے۔
اگر آپ کو ان پارٹیز کی مقبولیت کی اتنی خوشی ہے تو آپ عزیزی کا وہ پروگرام بھی دیکھ لیں جس میں عزیزی نے پول کھولا ہے۔ کس طرح ووٹ لیتے ہیں؟حضرت! گراف نیچے جانا اور بات ہے، "غیر مقبول" ہونا اور بات ہے! ضمنی انتخابات کے نتائج کو بھلے آپ تسلیم نہ کریں، ذرا عام انتخابات ہو لینے دیں، پھر دیکھیے گا، کون سی پارٹی مقبول ہے اور کون سی غیر مقبول؟ ہم صرف یہ کہنا چاہتے ہیں کہ روایتی پارٹیاں اب بھی پاکستان میں "خطرناک حد تک" مقبول ہیں اور رہیں گی ۔۔۔ جن شہروں کے ہم نے نام لیے ہیں، یہاں دوسری پارٹیاں، جن میں تحریکِ انصاف بھی شامل ہے، کافی تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں، لیکن یہ شہر مل کر بھی پاکستان کا بیس فی صد علاقہ نہیں گھیرتے ۔۔۔ اس لیے "صبر کا دامن" مضبوطی سے تھامے رکھیں ۔۔۔ اور مزید انتظار فرمائیں ۔۔۔
عزیزی صاحب آپ کے نزدیک "دانش ور" ہیں! ویسے عسکری صاحب نے خوب وضاحت کی کہ پارٹیاں "کس طرح" ووٹ لیتی ہیں ۔۔۔ ضمنی طور پر عرض کر دوں کہ مجھے روایتی پارٹیوں کی کامیابی سے کچھ زیادہ خوشی نہیں ہوتی لیکن کیا رائے دیتے ہوئے انسان کو "غیر جانب دار" نہیں ہو جانا چاہیے!اگر آپ کو ان پارٹیز کی مقبولیت کی اتنی خوشی ہے تو آپ عزیزی کا وہ پروگرام بھی دیکھ لیں جس میں عزیزی نے پول کھولا ہے۔ کس طرح ووٹ لیتے ہیں؟
دانشور کوئی لوح محفوظ سے خبریں نہیں لے کر آتےعزیزی صاحب آپ کے نزدیک "دانش ور" ہیں! ویسے عسکری صاحب نے خوب وضاحت کی کہ پارٹیاں "کس طرح" ووٹ لیتی ہیں ۔۔۔ ضمنی طور پر عرض کر دوں کہ مجھے روایتی پارٹیوں کی کامیابی سے کچھ زیادہ خوشی نہیں ہوتی لیکن کیا رائے دیتے ہوئے انسان کو "غیر جانب دار" نہیں ہو جانا چاہیے!
دانش صرف "خبر" کا نام نہیں ہوتی ۔۔۔ آپ سے درخواست ہے کہ انفارمیشن اور نالج میں فرق روا رکھیں ۔۔۔ شکریہدانشور کوئی لوح محفوظ سے خبریں نہیں لے کر آتے
سر میں نے جو بات کی تھی وہ ایک خبر تھی۔ نا کہ عزیزی صاحب کی دانش۔ وہ ویڈیو ایک حقیقی واقعہ ہے جس میں ایک علاقے کا ناظم ووٹ کے لیے کیا کرتا ہے۔دانش صرف "خبر" کا نام نہیں ہوتی ۔۔۔ آپ سے درخواست ہے کہ انفارمیشن اور نالج میں فرق روا رکھیں ۔۔۔ شکریہ
آپ درست فرما رہے ہیں میرے محترم ۔۔۔ لیکن میں نے گزشتہ مراسلے میں آپ کی اس "لاجک" کا جواب دیا تھا کہ "دانشور کوئی لوح محفوظ سے خبریں نہیں لے کر آتے" ۔۔۔ ہاں، ہمارے ہاں ووٹ عموماََ "ایسے" ہی پڑتے ہیں ۔۔۔ عزیزی کی یہ "خبر" ٹھیک ہی لگتی ہے۔سر میں نے جو بات کی تھی وہ ایک خبر تھی۔ نا کہ عزیزی صاحب کی دانش۔ وہ ویڈیو ایک حقیقی واقعہ ہے جس میں ایک علاقے کا ناظم ووٹ کے لیے کیا کرتا ہے۔