یہی کہنا چاھونگا کہ اس لائن اپ میں مہیلا جی کی جگہ نہیں بننے والی ،یہ کراتشی والوں نے شو پیس ہی خریدا ہے۔ ہاں آگے جا کر کسی ایک میچ میں تجربہ کیا جا سکتا ہے۔آج پھر مہیلا جے وردھنے نیست۔
عبداللہ محمد جی! کیا کہتے ہیں اس ستم شعاری پہ؟
ہنڑ ہولے ہولے ایداں ای ہونا اے۔ بلکہ درمیان میں کچھ میچز تو لڑی کے بغیر بھی جائینگے۔کرکٹ کے فین کدھر گئے جی ؟
کیا غیرملکی کھلاڑیوں کی تعداد معین ہے؟یہی کہنا چاھونگا کہ اس لائن اپ میں مہیلا جی کی جگہ نہیں بننے والی ،یہ کراتشی والوں نے شو پیس ہی خریدا ہے۔ ہاں آگے جا کر کسی ایک میچ میں تجربہ کیا جا سکتا ہے۔
ویک اینڈ پر محفل سائیں سائیں کرتی ہے عموماََ۔کرکٹ کے فین کدھر گئے جی ؟
جی جی بین الاقوامی کھلاڑی چار ہی ہو سکتے ہیں تبھی تو۔کیا غیرملکی کھلاڑیوں کی تعداد معین ہے؟
ورنہ تو شہزیب حسن کی جگہ مہیلا بٹا چار بھی رکھ لیں تو افاقہ ہونا تھا۔
ٹ ٹرمپکاف کرکٹ ، کاف کراچی ، کاف کوئٹہ
گاف گھڑمپ