تعلیم النسآء
محفلین
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے ایک فورم کل ہی انسٹال کیا ہے، چونکہ میں نے پہلے پی ایچ پی بی بی سافٹ ویئرپہ کام نہیں کیا ہوا تھا، سو ایڈمن پینل میں چھیڑ خانی کے بجائے بس ایڈمن پینل کی آپشنز وغیرہ کو سمجھتا اور جانتا رہا۔اور اپنی جو آئی ڈی بنائی اس میں صرف معلومات انٹرکیں، اور سیونگ کے بعد دیکھا کہ میری یوزرکیٹگری ایڈمینسٹریٹر ہی ہے۔ لاگ آؤٹ ہوا اور دوبارہ لاگ ان ہونے لگا، تو یہ ایرر آیا
Access to the Administration Control Panel is not allowed as
اور یہ ایررتاحال باقی ہے۔ احباب مکرم سے گزارش ہے کہ میں اس کا حل کیسے کروں؟ تاکہ مجھے ایڈمن پینل کا ایکسس مل جائے، میں چونکہ اس دنیا میں نیا ہوں