محمد سعد
محفلین
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ای میل پر ایک پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفنس کی اطلاع ملی ہے جس کا موضوع ہاتھ سے لکھے گئے اردو متن کی شناخت ہے۔
میں اس وقت طبیعیات کی ایک کانفرنس کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی لاہور آیا ہوا ہوں چنانچہ اس میں نہیں پہنچ سکوں گا۔ کیا یہاں کوئی ایسے احباب ہیں جو اس موضوع کے متعلق خاطرخواہ معلومات رکھتے ہوں اور جا کر دیکھ سکیں کہ کیا پیش رفت ہوئی ہے؟
The Viva-Voce Examination of a PhD Computer Sciences scholar Ms. Fareeha Anwar is going to be held on Thursday 31st of January 2019 at 11:00 am in Seminar Room, Department of Computer Sciences & Software Engineering, Faculty of Basic & Applied Sciences, International Islamic University, Islamabad.
Title of the Thesis: "Online Urdu Handwritten Text Recognition for Mobile Devices Using Intelligent Techniques"