جاسم محمد
محفلین
وزیر اعظم دو دن سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے ساتھ سخت مصروف ہیں۔ آج شام کو جگری یار کے تمام عزیز و اقارب کے ساتھ اسلام آباد میں نماز جنازہ ادا کریں گے۔واہ کیا لاجک ہے اپنے جگری یار کا جنازہ نہ پڑھنے کی۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی کے پچیس قیمتی سال اس کی نذر کردئیے اور اس کے پاس اس کی نماز جنازہ پڑھنے کی فرصت نہیں تھی، کیونکہ یہ اب لوٹوں میں گھرا ہوا ہے ( جو اس کے لیے اپنا پیسہ خرچ کرتے ہیں اور جواب میں پرمٹ پاتے ہیں۔