x boy
محفلین
پی ٹی سی ایل کی نئی تیز رفتار ’’فورجی‘‘ سروس متعارف
08 مئی 2014 (06:44)
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی سی ایل نے بھی فورجی کے نام سے پی ٹی سی ایل کی نئی وائر لیس براڈ بینڈ سروس متعارف کرادی ہے جس کے تحت صارفین کو اب 36میگا بٹ فی سیکنڈ کی رفتار فراہم کی جائے گی۔ ”چار جی“ سروس جسے ”پراجیکٹ ایگل“ کا نام دیا گیا ہے، گزشتہ چند دنوں سے ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے۔ کمپنی اس سروس کے تحت صارفین کو ایک نئی یو ایس بی ڈیوائس فراہم کرے گی جو زیادہ سے زیادہ 36 میگا بٹ ڈاﺅن لوڈ اور سات میگا بٹ اپلوڈ کی رفتار فراہم کرے گی۔ اس نئی یو ایس بی کے چارجز تو معلوم نہیں تاہم فور جی سروس کے ماہانہ چارجز کم از کم 3000روپے مقرر کئے جائیں گے لیکن ڈاﺅنلوڈنگ حد صرف 30گیگا بائیٹ ہے یعنی اس تیز رفتار کے ساتھ آپ یہ حد محض چند گھنٹوں میں عبور کرسکتے ہیں۔ اس سروس کا ختلف علاقوں میں باقاعدہ آغاز اگلے دو ہفتوں کے دوران کیا جائے گا.