یہ کونسی جمہوریت ہے جہاں کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے ؟
مع السلام
پاکستان کی تاریخ میں تو آمریت میں بھی کرپشن ہوئ ہے صرف جمہوریت کو ہی نہ نہ قصور وار ٹہرائیں !
مع السلام
تو پھر جب ہم کو یہ پتہ ہے کہ کوئ بھی حکومت آجائے وہ ہمارے ماحول ہمارے لیئے بہتری نہیںلا سکی تو پھر ہم ان کو لانے کا یہ ڈرمہ کیوں کرتے ہیں ؟
مع السلام
اندھیری امید نہیں ہم لوگ اس راستے پر چل رہے ہیں جس کا ہمیں خود کوئ اندازہ نہیں زرداری کے صدر بننے سے پہلے کیا عوام کو یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ انتہائ اعلی درجہ کا کرپٹ اور بائیمان شکص ہے ہم سب یہ بات جانتے ہیں لیکن کیا کریں شیر کے منہ میں ہاتھ دینے سے باز بھی نہیں اتے اس لیئے میں ووٹ دینے نہیں جاتا اور نہ ہی دوسروں کو پریفر کرتا ہوں !
مع السلام
تو مجھے یہ بتا دو پاکستان میں ایسا کونسا سیاستدان ہے جس کو ووت ڈال کے ہم ایسا سمجھیں کہ ہم نے اپنا حق ادا کر دیا ہے ؟
مع السلام