پی پی کی تاریخ میں افطار پارٹی پر یہ کوئی پہلا حملہ نہیں ہے۔ وہ اس سے قبل بھی اپنی حکومتی پارٹی کی افطار پارٹیوں پر ”کامیاب حملے“ کرچکی ہے۔ پاکستان بلکہ شاید دنیا بھر کی ”افطار پارٹیوں“ کی تاریخ کا یہ انوکھا باب ہے۔ گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ والوں یقیناً اسے بھی اپنے ریکارڈ میں شامل کرنا چاہئے کہ یہ بھی اسی جمہوری پارٹی کے جمہوریت کا حسن ہے