پی ڈی ایف سے آٹو کیڈ کنورٹر۔

باذوق

محفلین
پی ڈی ایف ٹو آٹوکیڈ ۔۔۔ چاہے dwg فارمیٹ میں ہو یا dxf میں ۔۔۔ مشکل امر ہے!
آٹوکیڈ کے polyline elements کو بیشتر کنورٹرز ، solid کی شکل میں تبدیل کر دیتے ہیں جس سے ڈرائینگ کے عمومی مقاصد ہی ختم ہو کر رہ جاتے ہیں۔
 
Top