پی ڈی ایف فائل کا سائز تبدیل کرنے کا طریق

طمیم

محفلین
میں پی ڈی ایف فائل میں صفحہ کا سائز تبدیل کرنا چاہتا ہوں کیا کوئی اس بارہ میں آسان طریقہ بتا سکتا ہے۔
صفحہ کا سائز DIN A4 ہے جسے Executive سائز میں تبدیل کرنا ہے۔
کیا فیصد کے حساب سے کم فیصد پر پی ڈی ایف پرنٹر استعمال کرکے نئی فائل تیار کروں یا کورل ڈرا یا فوٹو شاپ کا استعمال کرنا ہوگا یا کوئی اور طریقہ موجود ہے۔
 

طمیم

محفلین
Executive صفحہ کا سائز¼ 7 ×½10  انچ ہوتا ہے یا ملی میٹر میں 184 × 267 ۔ اور DIN A4 صفحہ کا سائز ملی میٹر میں 210 × 297میں ہے۔
 

طمیم

محفلین

اسد

محفلین
اگر آنلائن سائٹس کام نہیں کر رہیں تو پھر پی ڈی ایف ریڈر میں فائل کھول کر پی ڈی ایف پرنٹر پر پرنٹ کر لیں، 'Print Handling' میں 'Scaling Type' کے لئے 'Fit to Printer Margins' یا 'Reduce to Printer Margins' چنیں۔ اگر فائل سائز کا مسئلہ نہ ہو تو پی ڈی ایف پرنٹر کی پروپرٹیز میں گرافک-پرنٹ کوالٹی بڑھا لیں۔ اگر اوریجنل ڈی پی آئی 600 ہے تو اسے 720 یا 1200 کر لیں۔ فائل سائز کم کرنے کے لئے ڈی پی آئی کم کر لیں۔
 
Top