کیا پی ڈی ایف یونیکوڈ اسپورٹڈ ہے؟میں پی ڈی ایف میں ایک فارم بھر نا چاہ رہا ہوں لیکن جب اس میں ایک نام لکھتا ہوں اور اس نام کے آخر میں ہ لگاتا ہو تو یہ ہ اس لفظ سے جدا ہوجاتا ہے۔۔۔اس کا کوئی حل ہے؟ مثلاً میں ثانیہ لکھتا ہوں تو وہ ثانی ہ ہوجاتا ہے۔ ونڈو 7 ہے اور پی ڈی ایف ڈی سی۔
یہ تو معلوم نہیں.. یہ کیسے پتا چلےگا؟کیا پی ڈی ایف یونیکوڈ اسپورٹڈ ہے؟
کیا پی ڈی ایف یونیکوڈ اسپورٹڈ ہے؟
مطلب کہ یونیکوڈ ہے۔جب اس میں ایک نام لکھتا ہوں اور اس نام کے آخر میں ہ لگاتا ہو تو یہ ہ اس لفظ سے جدا ہوجاتا ہے
اگر یہ یونیکوڈ اسپورٹڈ نہیں تو اسمیں اردو نہیں لکھی جا سکتی۔ ہاں عربی حروف یقیناً کام کرتے ہوں گے۔یہ تو معلوم نہیں.. یہ کیسے پتا چلےگا؟
AltGr+O(آلٹ گئیر+ا و) سے عربی ”ہ“ لکھ کر دیکھیں ۔میں پی ڈی ایف میں ایک فارم بھر نا چاہ رہا ہوں لیکن جب اس میں ایک نام لکھتا ہوں اور اس نام کے آخر میں ہ لگاتا ہو تو یہ ہ اس لفظ سے جدا ہوجاتا ہے۔۔۔اس کا کوئی حل ہے؟ مثلاً میں ثانیہ لکھتا ہوں تو وہ ثانی ہ ہوجاتا ہے۔ ونڈو 7 ہے اور پی ڈی ایف ڈی سی۔