یہ والا سافٹوئیر استعمال کریں اسے سے آپکے یہ تماما کام اور بہت سے دوسرے کام بھی ہو جائیں گے۔ http://www.pdfill.com/pdf_tools_free.html
یہ بلکل مفت ہے اور بہت ہی اچھا سافٹوئیر ہے۔
آپکا تیسرا سوال دھیان سے نہیں پڑھا تھا، میں سمجھا واٹر مارک لگانا ہے۔
یہ شائد اس مفت والے ورژن سے نہ ہو، اسکے لیئے آپکو انکا کمرشل پیک استعمال کرنا ہوگا۔
یہ بھی ایک پی ڈی ایف پرنٹر ہی ہے لیکن بہت سے دوسرے کام بھی کرتا ہے، جیسے:
pdf to jpg
jpg to pdf
encrypt
decrypt
page re-order
pdf printer
watermark
etc.