جا سمرن، اپنی زندگی جی لے ۔آپ کا لیول ماشاء اللہ پیک پر ہے۔ اپنے لیول کے حساب سے میری معلومات میں اضافہ کریں۔ اور بتائیں کہ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کیا کیا کھیل کھیلے؟ آئیں بائیں شائیں سے پلیز اجتناب کیجئے گا۔
جا سمرن، اپنی زندگی جی لے ۔آپ کا لیول ماشاء اللہ پیک پر ہے۔ اپنے لیول کے حساب سے میری معلومات میں اضافہ کریں۔ اور بتائیں کہ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کیا کیا کھیل کھیلے؟ آئیں بائیں شائیں سے پلیز اجتناب کیجئے گا۔
آج کل مولانا اونچی اڑان اڑ رہے ہیں ۔ لیکن مفتی قوی کا انجام بھی دیکھ لیں ۔مولانا کو تو پیزا اچھا لگتا ہے.
اونچی اڑان والے تو ملائیشیا کے قبضے میں ہیں.اونچی اڑان اڑ رہے ہیں
اوہ کوئی نہیں ۔ ہوتا ہے ہوتا ہے ۔اونچی اڑان والے تو ملائیشیا کے قبضے میں ہیں.
بالکل۔ مشرف دور میں تو شہدا کی زمین ہی ہڑپ کر گئے تھےمولانا کو تو پیزا اچھا لگتا ہے.
جو طیارہ جرمنی چلا گیا تھا وہ بھی واپس نہیں آیا۔ اس ملائشیا والے کو بھی بھول جائیں۔ کونسا اپنا تھا۔ کرائے پر ہی لیا ہوا تھااونچی اڑان والے تو ملائیشیا کے قبضے میں ہیں.
پھر بھی پکڑ میں نہیں آرہے ہیں.بالکل۔ مشرف دور میں تو شہدا کی زمین ہی ہڑپ کر گئے تھے
Hundreds of acres of Army land given as bribe to JUI
پاکستان میں بڑے بڑے بدمعاش قانون کی پکڑ سے باہر ہیں۔ مولانا تو پھر صرف لسی، حلوہ اور پیزا مانگ رہے ہیںپھر بھی پکڑ میں نہیں آرہے ہیں.
اللہ کی پکڑ میں آئیں گے ، ان شاء اللہپھر بھی پکڑ میں نہیں آرہے ہیں.
اور وزارتوں پر بھی براجمان ہیں.پاکستان میں بڑے بڑے بدمعاش قانون کی پکڑ سے باہر ہیں۔ مولانا تو پھر صرف لسی، حلوہ اور پیزا مانگ رہے ہیں
سب آئیں گےان شاء اللہ.اللہ کی پکڑ میں آئیں گے ، ان شاء اللہ
الحاج جنرل عاصم پیزوی کے بارہ میں تو یہی عوامی تاثر ہےاور وزارتوں پر بھی براجمان ہیں.
جا سمرن، اپنی زندگی جی لے ۔
آج کل مولانا اونچی اڑان اڑ رہے ہیں ۔ لیکن مفتی قوی کا انجام بھی دیکھ لیں ۔
جی اس کو آئیں بائیں شائیں ہی کہتے ہیں ۔ آپ سے کسی بھی طرح سے بات کی جائے وہ آپ کو ایک جیسی ہی لگتی ہے ویسے ۔جیسا کہ متوقع تھا۔ الزام تراشی کا ثبوت مانگنے پر جواب نہ ہونے کی صورت میں وہی آئیں بائیں شائیں۔
کمال کرتے ہیں پانڈے جی
یہ جواب ہے مولانا کی سرعام حرکتوں کا ۔پی ٹی آئی کے علماء ونگ کے سربراہ بھی جنانہ مزاج وںا گنکلے۔ تو عام عہدیدار کا کیا حال ہوگا۔
پی ٹی آئی سربراہ تو ویسے ہی اپنی ناجائز بیٹی کو جائز بیٹی کا مقام نہ دے سکے۔
یہ جواب ہے مولانا کی سرعام حرکتوں کا ۔
عمران خان جیسی شکل، عقل اور کارکردگی ہوتی تو پتہ نہیں کیا کرتے ۔ اس عمر میں بھی چین نہیں ۔
آپ کی سوئی ایک جگہ ہی اٹک گئی ہے چیک کرائیں ۔ پی ڈی ایم کی فوتگی کے صدمے نے کیا حال کر دیا ۔محترمہ
حسب سابق آئیں بائیں شائیں سے کام نہیں چلے گا۔ اب نئے الزام کی بھی وضاحت کردیں کہ مولانا کی کن حرکتوں کے بارے میں آپ پھر کہہ رہی ہیں۔ اس دفعہ پلیز سمیٹ لیجئے گا بجائے آئیں بائیں شائیں
آپ کی سوئی ایک جگہ ہی اٹک گئی ہے چیک کرائیں ۔ پی ڈی ایم کی فوتگی کے صدمے نے کیا حال کر دیا ۔