پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

ثمین زارا

محفلین
آپ کا لیول ماشاء اللہ پیک پر ہے۔ اپنے لیول کے حساب سے میری معلومات میں اضافہ کریں۔ اور بتائیں کہ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کیا کیا کھیل کھیلے؟ آئیں بائیں شائیں سے پلیز اجتناب کیجئے گا۔
جا سمرن، اپنی زندگی جی لے ۔
 

dxbgraphics

محفلین
آج کل مولانا اونچی اڑان اڑ رہے ہیں ۔ لیکن مفتی قوی کا انجام بھی دیکھ لیں ۔

پی ٹی آئی کے علماء ونگ کے سربراہ بھی جنانہ مزاج نکلے۔ تو عام عہدیدار کا کیا حال ہوگا۔
پی ٹی آئی سربراہ تو ویسے ہی اپنی ناجائز بیٹی کو جائز بیٹی کا مقام نہ دے سکے۔
 

ثمین زارا

محفلین
جیسا کہ متوقع تھا۔ الزام تراشی کا ثبوت مانگنے پر جواب نہ ہونے کی صورت میں وہی آئیں بائیں شائیں۔
کمال کرتے ہیں پانڈے جی
جی اس کو آئیں بائیں شائیں ہی کہتے ہیں ۔ آپ سے کسی بھی طرح سے بات کی جائے وہ آپ کو ایک جیسی ہی لگتی ہے ویسے ۔
 

ثمین زارا

محفلین
پی ٹی آئی کے علماء ونگ کے سربراہ بھی جنانہ مزاج وںا گنکلے۔ تو عام عہدیدار کا کیا حال ہوگا۔
پی ٹی آئی سربراہ تو ویسے ہی اپنی ناجائز بیٹی کو جائز بیٹی کا مقام نہ دے سکے۔
یہ جواب ہے مولانا کی سرعام حرکتوں کا ۔
عمران خان جیسی شکل، عقل اور کارکردگی ہوتی تو پتہ نہیں کیا کرتے ۔ اس عمر میں بھی چین نہیں ۔
 

dxbgraphics

محفلین
یہ جواب ہے مولانا کی سرعام حرکتوں کا ۔
عمران خان جیسی شکل، عقل اور کارکردگی ہوتی تو پتہ نہیں کیا کرتے ۔ اس عمر میں بھی چین نہیں ۔

محترمہ
حسب سابق آئیں بائیں شائیں سے کام نہیں چلے گا۔ اب نئے الزام کی بھی وضاحت کردیں کہ مولانا کی کن حرکتوں کے بارے میں آپ پھر کہہ رہی ہیں۔ اس دفعہ پلیز سمیٹ لیجئے گا بجائے آئیں بائیں شائیں سے کام لینے سے
 

ثمین زارا

محفلین
محترمہ
حسب سابق آئیں بائیں شائیں سے کام نہیں چلے گا۔ اب نئے الزام کی بھی وضاحت کردیں کہ مولانا کی کن حرکتوں کے بارے میں آپ پھر کہہ رہی ہیں۔ اس دفعہ پلیز سمیٹ لیجئے گا بجائے آئیں بائیں شائیں
آپ کی سوئی ایک جگہ ہی اٹک گئی ہے چیک کرائیں ۔ پی ڈی ایم کی فوتگی کے صدمے نے کیا حال کر دیا ۔
 
Top