یہ لیں جناب ہم شروع کیے دیتے ہیں تاکہ کسی کو تکلیف نہ ہو شروع کرنے کی ;)
عثمان رضا محفلین ستمبر 28، 2009 #1 یہ لیں جناب ہم شروع کیے دیتے ہیں تاکہ کسی کو تکلیف نہ ہو شروع کرنے کی
ابن سعید خادم ستمبر 28، 2009 #20 رکئے رکئے زر کا ہمیں کیا کرنا ہے بس ڈالر مل جایا کریں اور زن کا تو یہ ہے کہ "میں یوسف ہوں میری اپنی زلیخا گھر کے اندر ہے"
رکئے رکئے زر کا ہمیں کیا کرنا ہے بس ڈالر مل جایا کریں اور زن کا تو یہ ہے کہ "میں یوسف ہوں میری اپنی زلیخا گھر کے اندر ہے"