پ ڈ ف سے امیج کنورزن ۔۔ مگر آن لائن

شاکر

محفلین
پچھلے کچھ عرصے سے محفل کا خاموش قاری ہوں۔ آج ایک مسئلہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ پی ڈی ایف فائل کو اپ لوڈ کر کے اس سے خود بخود امیجز کس طرح بنائی جا سکتی ہیں مثلا میں ایک کتاب پی ڈی ایف میں اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن یہ چاہتا ہوں کہ اپ لوڈنگ کے بعد کوئی سافٹ ویئر اسے خود بخود امیجز میں تبدیل کر دے۔ اور پھر کسی دیگر سوفٹ ویر یا کوڈنگ کی مدد سے اسے صفحہ کے بعد صفحہ کی صورت میں‌ڈسپلے کردے۔ کسی سی ایم ایس میں ایسا کس طرح کیا جا سکتا ہے؟

 

دوست

محفلین
خوش آمدید بھائی جی۔ خیر سے تین شاکر ہوگئے اب :)۔۔۔اس مسئلے کا حل آپ کو کوئی اور دوست ہی بتا سکتا ہے میرے علم میں‌ ایسا کوئی آنلائن سافٹویر یا ٹول ہے نہیں۔
 

رند

محفلین
خوش آمدید بھائی اور ایک سوال میرا بھی اسی مسلہ کے متعلق ہے وہ یہ کہ کیا کوئی ایسا ایف ٹی پی سافٹ ویر ہے جو کہ ریموٹ سرور پہ موجود زپ فائلز کو ان زپ کرسکتا ہو جبکہ ریموٹ سرور پہ بھی ان زپنگ کی سہولت موجود ہو؟
 
Top