چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

ایسے معجزے روز روز نہیں ہوتے۔

اپوزیشن کی جانب سے چئیرمین سینٹ کے خلاف قرار داد پیش: 64 ممبران نے کھڑے ہو کر حمایت کی۔
خفیہ رائے شماری۔ 50 ووٹ خلاف، 5 مسترد ؛قرار داد ناکام

حکومت کی جانب سے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے خلاف قرار داد پیش: 36 لوگوں کی حمایت
(ووٹنگ جاری)
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین

#اپوزیشن_ہن_آرام_اے
 
جاسم محمد

محفلین
442-E4906-0-D6-F-4330-8579-F423122-D5-F90.jpg
 
جان

محفلین
چہرے نہیں نظام بدلنا پڑے گا۔ لیکن اس کے لئے دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت چاہئے۔
پولیس کا نظام، صحت کا نظام، عدالتی نظام، دفاعی نظام، ٹیکسیشن سسٹم، صحافتی نظام وغیرہ وغیرہ، ان سب کے لیے دو تہائی اکثریت چاہیے؟
 
جاسم محمد

محفلین
تو باجی یہ قانون بدلا کیوں نہیں؟
کرپشن کیسز باجی کی حکومت کے۔ نیب چیئرمین باجی کی حکومت کا۔ پیمرا اور سائبر کرائم قوانین باجی کی حکومت کے۔ الیکشن کمیشنر باجی کی حکومت کا۔ سینیٹ چیئرمین باجی کی حکومت کا۔۔۔
لیکن ملک کے ہر مسئلہ کا ذمہ دار عمران خان ہے :)
 
فرقان احمد

محفلین
ایسے معجزے روز روز نہیں ہوتے۔

اپوزیشن کی جانب سے چئیرمین سینٹ کے خلاف قرار داد پیش: 64 ممبران نے کھڑے ہو کر حمایت کی۔
خفیہ رائے شماری۔ 50 ووٹ خلاف، 5 مسترد ؛قرار داد ناکام

حکومت کی جانب سے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے خلاف قرار داد پیش: 36 لوگوں کی حمایت
(ووٹنگ جاری)
ہم ایسے مواقع پر منٹو کا افسانہ 'نیا قانون' ایک بار پھر سے پڑھ لیتے ہیں۔ دراصل، نیا پاکستان بنانے کے دعوے داروں کے سر آج شرم سے جھک جانے چاہئیں۔ :)
 
اس سارے معاملہ میں نئے پاکستان والے قصور وار کیسے ہیں؟ سنجرانی کو جس طرح ان نام نہاد جمہوریوں نے اپنے دور حکومت میں لگایا تھا۔ آج وہی اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئے۔ جسے خود چئیرمین نیب، الیکشن کمیشنر، آرمی چیف بنایا۔ آج اسی کے خلاف ہیں۔ جب تک یہ منافقت کی سیاست ختم نہیں ہوگی حالات ایسے ہی رہیں گے۔ اپوزیشن حکومت کی بجائے پہلے اپنی صفوں میں اخلاقیات کا ماتم کرے۔
 
افسوس کا مقام یہ ہے کہ ایسے سیاست دان بشمول خان صاحب تاریخ میں کوئی مقام نہیں پا سکیں گے۔ یہ فتوحات عارضی ہیں۔ :) تاریخ میں ان کی کوئی حیثیت نہیں۔ :)
 
Top