اس کا سب سے بہتر حل ہے کہ آپ کوئی اچھا سا اینٹی وائیرس انسٹال کریں اور اسے باقاعدگی سے انٹرنیٹ کے زریعے اپ ڈیٹ کرتے رہیں۔ تاکہ مستقبل میں مزید نقصان سے بچ سکیں ۔
بھائی آپ کا مسلہ حل ہوگیا چلیں بہت اچھا ہوا مبارک ہو لیکن میں حیران ہوں ہوا کیسے ؟ میرے پاس تو جب بھی یہ چائنیز وائرس وغیرہ آیا ہے جب تک سارے ہارڈ ڈسک کی ری پارٹیشن نہیں کی تب تک مسلہ حل نہیں ہوا