چائنیز آملیٹ

چائنیز آملیٹ

اجزاء

مچھلی یا مرغی کا گوشت ۔۔۔ آدھا پاؤ،

انڈے ۔۔۔ تین عدد،

اجی نو مو تو ۔۔۔ چٹکی بھر،

تیل ۔۔۔ تلنے کے لیے،

ہری پیاز ۔۔۔ دوعدد،

دودھ ۔۔۔ تین کھانے کے چمچ،

نمک و سیاہ مرچ ۔۔۔ تھوڑا سا۔۔۔

ترکیب
پیاز کو باریک کاٹ لیں۔ انڈے پھینٹ کر دونوں نمک و مرچ ملا دیں۔ تھوڑا تیل فرائنگ پین میں گرم کر کے مرغی کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے پیس کر کے تل لیں۔ بمعہ پیاز، چٹکی پھر نمک بھی چھڑک دیں۔ اس تلے ہوئے چکن کو پھینٹے ہوئے انڈوں میں ملادیں۔ فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں اور انڈے مرغی والا مرکب ڈال کر دونوں طرف سے فرائی کر کے پلیٹ میں ڈال دیں

مزید جانیئے
 
Top