طالبان خان دنیا کا سب سے برا انسان ہے
گستاخی معاف۔ جلدی میں بچگانہ کمنٹ لکھ گیا۔ درحقیقت یہاں صرف اسلئے ٹیگ کیا تھا کہ شاید آپکی پسند کا کالم ہو۔کسی سیاستدان کی سیاسی فکر کے متعلق میں رائے قائم کرنے میں اپنی قوت مشاہدہ پر اعتماد کرتا ہوں۔ آئیندہ مجھے ایسے بچکانہ دھاگوں میں ٹیگ مت کیجیے گا۔ شکریہ!