آوازِ دوست
محفلین
یہ کارکردگی میں کافی بہتر ہے اور روایتی مشین کی نسبت محفوظ بھی لگ رہی ہے لیکن قیمت کے لحاظ سے شائد یہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہی رہے۔یہ بھی دیکھیے گا۔
یہ کارکردگی میں کافی بہتر ہے اور روایتی مشین کی نسبت محفوظ بھی لگ رہی ہے لیکن قیمت کے لحاظ سے شائد یہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہی رہے۔یہ بھی دیکھیے گا۔
میں بھی کچھ ایسا ہی سوچ رہا تھا۔ غالباً تھریشر مشین اسی طرح کام کرتی ہے۔چارہ کاٹنے کے لیے ایک مکمل نیا ڈیزائن بھی کچھ کچھ سوجھ رہا ہے۔ ہاتھ کٹنے کی بنیادی وجہ میرے علم کے مطابق چارے کو آگے دھکیلنے کے عمل میں ہاتھ کا گراریوں میں پھنس کر بلیڈ کی زد میں آنا ہے۔ اگر ہم چارہ دھکیلنے کے عمل کو روایتی اور ناکافی ہاریزینٹل فیڈر کی بجائے ایک ٹاپ لوڈر فیڈر سے بدل دیں تو چارہ آگے کھینچنے کی ذمہ داری فیڈنگ گئیر کے ساتھ ساتھ گریویٹی کے سر منڈھی جاسکتی ہے اور ڈیزائن سیف ہونے کے ساتھ ساتھ فیڈنگ ایفیشینسی بھی کئی گنا بڑھ جائے گی۔ آپ کی قوت متخیلہ کو کسی امتحان سے بچانے کے لیے ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اسی روایتی مشین کا سر (بلیڈ والا حصہ) نیچے اور ٹانگیں (فیڈر والا حصہ) اوپر کر دیں تو امید واثق ہے کہ جملہ شکایات سے افاقہ ہو گا
جی اس میں بھی ٹاپ لوڈنگ ہی ہے روایتی مشینوں میں۔ اس طرح امید ہے خرچ زیادہ بڑھائے بغیر بات بن جائے گی۔میں بھی کچھ ایسا ہی سوچ رہا تھا۔ غالباً تھریشر مشین اسی طرح کام کرتی ہے۔
ہمارے اندازے کے مطابق اِس کی قیمت دو ڈھائی لاکھ روپے تک ہو گی۔یہ کارکردگی میں کافی بہتر ہے اور روایتی مشین کی نسبت محفوظ بھی لگ رہی ہے لیکن قیمت کے لحاظ سے شائد یہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہی رہے۔
تو بس پھر فرقان صاحب آپ چوہدری صاحب کے علاوہ باقی سب کی ناں ہی سمجھیںہمارے اندازے کے مطابق اِس کی قیمت دو ڈھائی لاکھ روپے تک ہو گی۔
یہ مشین شاید ہر ایک کی دسترس میں نہیں ہو گی تاہم کچھ افراد مل کر اسے خرید سکتے ہیں۔تو بس پھر فرقان صاحب آپ چوہدری صاحب کے علاوہ باقی سب کی ناں ہی سمجھیں
کو مشرف بہ اردو/پنجابی کیا جائے۔چارہ کٹر
چارہ کتر سے کام چلا لیں۔کو مشرف بہ اردو/پنجابی کیا جائے۔
آپ فٹ ہو کر اتنا تو کر ہی دیں گے۔ ہمارا بدقسمتی یا خوش قسمتی سے کبھی ان معاملات سے براہ راست واسطہ نہیں رہاتو پھر کب آ رہا ہے اردو محفل چارہ کٹر
غالبا اسے بلند کسی ٹرک میں براہ راست لوڈ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ لیکن یہاں لوگ زمین ہی پر گرا رہے ہیں۔یہ کارکردگی میں کافی بہتر ہے اور روایتی مشین کی نسبت محفوظ بھی لگ رہی ہے لیکن قیمت کے لحاظ سے شائد یہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہی رہے۔
جی شاہ جی یہ موبائل یونٹ ہے اور اس سر بلندی کا مقصد بھی یہی ہو سکتا ہے کہ کھیت سے چارہ ہی گھر آئے۔غالبا اسے بلند کسی ٹرک میں براہ راست لوڈ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ لیکن یہاں لوگ زمین ہی پر گرا رہے ہیں۔
کیا آپ روایتی مشین کو نوے ڈگری پر رکھ کر کام نہیں چلا سکتےیہ کارکردگی میں کافی بہتر ہے اور روایتی مشین کی نسبت محفوظ بھی لگ رہی ہے لیکن قیمت کے لحاظ سے شائد یہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہی رہے۔
جی کچھ ایسی ہی صلاح ہے اپنی طرف سے تو۔کیا آپ روایتی مشین کو نوے ڈگری پر رکھ کر کام نہیں چلا سکتے
تو پھر کب آ رہا ہے اردو محفل چارہ کٹر
کو مشرف بہ اردو/پنجابی کیا جائے۔
چارہ کُترا جاتا ہے اور پٹھے وڈھے جاتے ہیں۔چارہ کتر سے کام چلا لیں۔
ک پر پیش!