چار حرفی مقلوب مستوی

الف نظامی

لائبریرین
تین حرفی مقلوب مستوی palindrome کی مثالیں:
درد
ٹوٹ

ان کو جس سمت سے بھی پڑھیں ایک جیسا ہی پڑھا جاتا ہے۔

چار یا اس سے زائد حرقی مقلوب مستوی الفاظ کی تلاش ہے۔
مثلا
شاباش (پانچ حرفی مقلوب مستوی)
 

قیصرانی

لائبریرین
دو حرفی بوجہ بب، نن وغیرہ جیسے الفاظ کو چھوڑ کر باقی جفت تعداد کے پلینڈروم ڈھونڈنا ناممکن نہیں؟
 
Top