گرمی سردی خزاں بہار
حسن علوی محفلین اکتوبر 30، 2008 #6 درست فرماتے ہیں آپ قبلہ، بالکل ایسا ہی ھے۔ اگر انسان اندر سے خوش اور مطمئن ہو تو سب موسم بلکہ ساری دنیا ہی اچھی لگتی ھے۔
درست فرماتے ہیں آپ قبلہ، بالکل ایسا ہی ھے۔ اگر انسان اندر سے خوش اور مطمئن ہو تو سب موسم بلکہ ساری دنیا ہی اچھی لگتی ھے۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 30، 2008 #8 ہاہاہاہا بھئی عمار بھائی یہاں تو معاملہ ہی اُلٹ ھے، باہر کا موسم اتنا ٹھنڈا ھے کہ اس نے اندر کا موسم متاثر کر دیا ھے اسی لیئے ٹھنڈے پڑے ہوئے ہیں مگر لگتا ھے آپکی طرف ابھی بہار ہی ھے (رومانوی موڈ)
ہاہاہاہا بھئی عمار بھائی یہاں تو معاملہ ہی اُلٹ ھے، باہر کا موسم اتنا ٹھنڈا ھے کہ اس نے اندر کا موسم متاثر کر دیا ھے اسی لیئے ٹھنڈے پڑے ہوئے ہیں مگر لگتا ھے آپکی طرف ابھی بہار ہی ھے (رومانوی موڈ)
عمار ابن ضیا محفلین اکتوبر 30، 2008 #9 ہاہاہا۔۔۔ ایسی ویسی۔۔۔ آج کوئی لوٹ کر آیا ہے مہینوں بعد۔۔۔۔۔۔ موسم تو خوشگوار ہونا ہی تھا۔
عاشق چانگ محفلین اکتوبر 30، 2008 #10 عمار بھائی ::- نہ جانے کیون آج کل ہر طرف قتل و غارت کا موسم چل رہا ہے وہ سارےپیار محبت کے موسم نہ جانے کہا کھو گئی۔
عمار بھائی ::- نہ جانے کیون آج کل ہر طرف قتل و غارت کا موسم چل رہا ہے وہ سارےپیار محبت کے موسم نہ جانے کہا کھو گئی۔
پپو محفلین اکتوبر 30، 2008 #11 بہت شکریہ تعبیر جی جیسا کہ آپکی سلیکشن ہوتی ہے بہت پسند آئے یہ موسم سب موسم اچھے ہوتے ہیں اور اپنے ادوار کے ترجمان
بہت شکریہ تعبیر جی جیسا کہ آپکی سلیکشن ہوتی ہے بہت پسند آئے یہ موسم سب موسم اچھے ہوتے ہیں اور اپنے ادوار کے ترجمان
تعبیر محفلین اکتوبر 30، 2008 #12 ابو کاشان نے کہا: کون سی جگہ ہے یہ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ جانے میرے پاس بہت پرانی سیو تھیں ۔ مجھے پسند بھی بہت تھیں اس لیے یہاں پوسٹ کر دیں
ابو کاشان نے کہا: کون سی جگہ ہے یہ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ جانے میرے پاس بہت پرانی سیو تھیں ۔ مجھے پسند بھی بہت تھیں اس لیے یہاں پوسٹ کر دیں
خورشیدآزاد محفلین اکتوبر 30، 2008 #13 عمار خاں نے کہا: دل کا موسم اچھا ہو تو سبھی موسم اچھے لگتے ہیں۔۔۔ :lll: ہے نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بالکل موسم اچھا ہے یا برا یہ آپ کے موڈ اور اچھی صحت پر منحصر ہے۔
عمار خاں نے کہا: دل کا موسم اچھا ہو تو سبھی موسم اچھے لگتے ہیں۔۔۔ :lll: ہے نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بالکل موسم اچھا ہے یا برا یہ آپ کے موڈ اور اچھی صحت پر منحصر ہے۔