کیا ایڈوبی فوٹو شاپ میں یہ کام نہیں ہوسکتا؟ایڈوبی ریڈر میں فائل کو پرنٹ ٹو پی ڈی ایف کریں اور بلیک اینڈ وائٹ سیلکٹ کریں
ہوسکتا ہے فائل کو اوپن کرکے گرے اسکیل چینل میں سیو کرلیں۔کیا ایڈوبی فوٹو شاپ میں یہ کام نہیں ہوسکتا؟
فائل میں فورکلرتصویر بھی ہے متن کے ساتھ۔ ایسے میں مجھے متن کو سو فیصد بلیک اور تصویر کو رنگین ہی رکھنا ہے۔ہوسکتا ہے فائل کو اوپن کرکے گرے اسکیل چینل میں سیو کرلیں۔
لیکن اگر زیادہ پیجز ہوں تو ایک ایک پیج کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔
پھر یہ کیجئے کہ صرف بلیک ٹیکسٹ متن سیلیکٹ کیجئے اور چینل میں جاکر سوائے بلیک کے سارے چینل سے یہ ڈیلیٹ کردیں اور بلیک کو مزید ڈارک کرلیں لیول سے۔فائل میں فورکلرتصویر بھی ہے متن کے ساتھ۔ ایسے میں مجھے متن کو سو فیصد بلیک اور تصویر کو رنگین ہی رکھنا ہے۔