مبارکباد چار ہزاری مہ جبین آنی

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہماری پیاری سی آنی مہ جبین (جو آج کل محفل سے غائب رہتی ہیں اور آتی بھی ہیں تو پتا ہی نہیں چلتا) اب چار ہزاری ہوگئی ہیں۔ ہم ان کو چار ہزار مراسلوں کی مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ پر زور فرمائش کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ محفل آیا کریں ہم ان کو مس کرتے ہیں :)

یوں ہی ہماری محفل کی رونق بڑھاتی رہیں سوئیٹ آنی :) :) :)

والسلام
 
زبیر مرزا

محفلین
چار ہزاری منصب مبارک ہو آپا
11-11.gif
 
مہ جبین

محفلین
ہماری پیاری سی آنی مہ جبین (جو آج کل محفل سے غائب رہتی ہیں اور آتی بھی ہیں تو پتا ہی نہیں چلتا) اب چار ہزاری ہوگئی ہیں۔ ہم ان کو چار ہزار مراسلوں کی مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ پر زور فرمائش کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ محفل آیا کریں ہم ان کو مس کرتے ہیں :)

یوں ہی ہماری محفل کی رونق بڑھاتی رہیں سوئیٹ آنی :) :) :)

والسلام
بہت بہت شکریہ چندا عائشہ عزیز @
آجکل کافی کام بڑھ گیا ہے ناں تو اسی لئے زیادہ دیر تک کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنا مشکل ہے
اب عید کے ہنگاموں سے ذرا فرصت ملی ہے تو بس امین کی شادی کی مصروفیات بڑھ جائیں گی
بہو گھر لانے کے لئے انتظامات بھی تو اعلی ہونے چاہیئں ناں
اسی سلسلے میں کچھ گھر کی تعمیر بھی ہورہی ہے تو گھر میں کاموں کا پھیلاوا اور بھی زیادہ ہوگیا ہے
امین کی شادی انشاءاللہ جنوری میں ہوگی تو اسی لئے وقت بہت کم ہے اور مقابلہ سخت
ذرا سی کاموں سے فرصت ملتی ہے تو تھوڑی دیر کو محفل میں آتی ہوں اور سرسری سی نظریں مار کر چلی جاتی ہوں

ویسے میں خبر تو سب کی رکھتی ہوں ناں چندا
اللہ تم سب کو خوش اور آباد رکھے
محفل کی رونق تو تم سب ہو ، ہم بس تمہارے پیچھے کھڑے ہیں ہر اچھے کام پر داد دینے کو
 
مہ جبین

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مہ جبین آنٹی۔ آپ کی چار ہزار پوسٹس میں ہر پوسٹ بہترین ہے ماشاءاللہ۔ میں عائشہ عزیز سے اتفاق کروں گی۔ آپ زیادہ زیادہ آیا کریں اور محفل کی رونق بڑھایا کریں۔ :)
بہت بہت شکریہ چندا فرحت کیانی
ویسے کیا خیال ہے کہ روز روز آنے سے قدر گھٹتی بھی تو ہے ناں۔۔۔۔۔ اسی لئے ذرا کم کم آنا ہی اچھا ہے :heehee:

محفل کی رونق تم سب پیارے لوگوں کے دم سے ہے
ہم تو پس منظر میں ہیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ چندا فرحت کیانی
ویسے کیا خیال ہے کہ روز روز آنے سے قدر گھٹتی بھی تو ہے ناں۔۔۔ ۔۔ اسی لئے ذرا کم کم آنا ہی اچھا ہے :heehee:

محفل کی رونق تم سب پیارے لوگوں کے دم سے ہے
ہم تو پس منظر میں ہیں :)
بات تو سولہ آنے درست ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں جن کا روز روز آنا ان کی قدر بڑھاتا چلا جاتا ہے۔ اور آپ اسی قطار میں شامل ہیں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت بہت شکریہ چندا عائشہ عزیز @
آجکل کافی کام بڑھ گیا ہے ناں تو اسی لئے زیادہ دیر تک کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنا مشکل ہے
اب عید کے ہنگاموں سے ذرا فرصت ملی ہے تو بس امین کی شادی کی مصروفیات بڑھ جائیں گی
بہو گھر لانے کے لئے انتظامات بھی تو اعلی ہونے چاہیئں ناں
اسی سلسلے میں کچھ گھر کی تعمیر بھی ہورہی ہے تو گھر میں کاموں کا پھیلاوا اور بھی زیادہ ہوگیا ہے
امین کی شادی انشاءاللہ جنوری میں ہوگی تو اسی لئے وقت بہت کم ہے اور مقابلہ سخت
ذرا سی کاموں سے فرصت ملتی ہے تو تھوڑی دیر کو محفل میں آتی ہوں اور سرسری سی نظریں مار کر چلی جاتی ہوں

ویسے میں خبر تو سب کی رکھتی ہوں ناں چندا
اللہ تم سب کو خوش اور آباد رکھے
محفل کی رونق تو تم سب ہو ، ہم بس تمہارے پیچھے کھڑے ہیں ہر اچھے کام پر داد دینے کو
واؤ۔۔۔ اللہ کرے جنوری میں میرے فائنل ٹرم ہو جائیں تو میں بھی بھیا کی شادی میں شرکت کر پاؤں
جی آنی میں سمجھتی ہوں کام تو بہت زیادہ ہوگا۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے اور سب کام خوش اسلوبی سے انجام پا جائیں۔
 
Top