چاغی میں ایف سی کی کارروائی ،افغان مہاجرین کے کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

Latif Usman

محفلین
چاغی(مانیٹرنگ ڈیسک)چاغی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان مہاجرین کے کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکر لیا ہے ۔ ترجمان ایف سی نے بتایا ہے کہ اسلحے میں 11راکٹ،17دستی بم،25گولے اور11 فیوز شامل ہیں۔

http://dailypakistan.com.pk/quetta/20-Feb-2016/337309
 
مسلمانوں کے ہاتھوں مسلمان کا قتل رکنے کو نہیں ہے۔ کیا طالبان ،افغان مہاجرین کے کیمپ میں اسلحہ اور گولہ بارود کا زخیرہ کر رہے ہیں؟ ہتھیاروں اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ حطرناک علامت ہے۔ دور حاضر میں مشرق وسطٰی کا علاقہ مختلف نظریاتی تنازعات اور ٹکراؤ کے میدان میں تبدیل ہوگیا ہے۔ دہشتگرد گروہ، انتہا پسندی، کجروی اور بنیاد پرستانہ رجحانات کے ساتھ اسلام کے نام سے خطے میں غیر اسلامی سرگرمیوں میں مشغول ہیں،۔ ان تمام مسائل نے علاقے کی سکیورٹی کو متاثر کر رکھا ہے۔
ہتھیاروں کے دلالوں اور ہتھیاروں کا سودا کرانے والوں کے لئے جنگ، منافع بخش منڈی ہے۔ پس آج کی دنیا کا جنگ سے عاری اور پاک ہونا ناقابل تصور ہے،​
 
Top