محمد قمر شفیق
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
ہم اتنے اہم کہاں کہ تعارف دے سکیں, لیکن قوانین کی پابندی ہے شعار اپنا...!
بیسویں صدی میں پیدا ہونے والا خاندان کا وہ چراغ کہ جس کی پیدائش کے تیسرے روز پورے خاندان کو ہجرت کرنا پڑی, ایک درمانے طبقے کے خاندان میں شہزادوں سی پرورش پانے اور پھر بہاولنگر سے چھوٹے شہر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وھاڑی منتقل ہوا اور ثانوی تعلیم کے بعد ملتان شریف کی جامع زکریاء سے شماریات میں ڈگری مکمل کی. پاکپتن شریف کے گورنمنٹ فریدیہ کالج میں بطور کنٹریکٹ لیکچرر مامور رہا اور حال میں ایک ڈگری آئی ٹی میں لینے کی غرض سے لاہور شریف میں منتقل ہوا ہوں اور آج پانچواں دن گزار کے شب کو شبِ ہجراں کا سا لطف حاصل کرنے میں مصروف ہوں.