چاول کی فصل
محمدصابر محفلین اگست 6، 2009 #12 dxbgraphics نے کہا: یہ جگہ کون سی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ جاپان ہے۔
dxbgraphics محفلین اگست 6، 2009 #14 مطیع الرحمٰن نے کہا: بڑا فارغ وقت ہوگا ان کے پاس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فارغ وقت کہاں ہوگا۔ فروغ سیاحت کے لئے کیا گیا ہوگا
مطیع الرحمٰن نے کہا: بڑا فارغ وقت ہوگا ان کے پاس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فارغ وقت کہاں ہوگا۔ فروغ سیاحت کے لئے کیا گیا ہوگا
علی فاروقی محفلین اگست 6، 2009 #15 dxbgraphics نے کہا: فارغ وقت کہاں ہوگا۔ فروغ سیاحت کے لئے کیا گیا ہوگا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بالکل یہ لوگ سیاحت کے فروغ کے لیے عجیب عجیب کام کر رہے ہیں،سیاحت کے فروغ کے لیے کام تو پاکستان میں بھی بہت ہو رہا ہے،مگر یہا ں کی حکومتیں خوبصورت کھیت نہیں ،بلکہ نئے موہنجو داڑو بنانے پر یقین رکھتی ہیں
dxbgraphics نے کہا: فارغ وقت کہاں ہوگا۔ فروغ سیاحت کے لئے کیا گیا ہوگا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بالکل یہ لوگ سیاحت کے فروغ کے لیے عجیب عجیب کام کر رہے ہیں،سیاحت کے فروغ کے لیے کام تو پاکستان میں بھی بہت ہو رہا ہے،مگر یہا ں کی حکومتیں خوبصورت کھیت نہیں ،بلکہ نئے موہنجو داڑو بنانے پر یقین رکھتی ہیں