چاکلیٹی توست

خوارزمی

محفلین
الاشیاء،،،،

32u9lcn3myro.jpg


1)ڈبل روٹی کا پیکٹ (توست)
2)3 پیالیاں چاکلیٹ پوڈر
3)3پیالیاں چینی پوڈر
4)3 پیالیاں پانی
5)1 انڈہ
6)مکھن ادھی ٹکیا

اندر بھرنے کہ لیئے:
1) ڈریم ویب کا پیکٹ ، 2) ملائی کا دبۃ ، 3)ناریل کا بورا اپر لگانے کہ لیئے
الطریقۃ:

توست کہ کنارے کاٹ کر الگ کر لیں

sjyzy59zydna.jpg


پھر توست کو گول دائرے کی شکل میں کاٹ لین پیالی کی مدد سے

51wbe7ekzxul.jpg



lxwespi3hd94.jpg


اور توست کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں ڈھانپ کر تاکہ سوکھے نا
اور ابھی اندر بھرنے کہ لیئے تیار کر لین
1)ڈریم ویب کو ملائی کہ ساتھ مکس کرین ایسے

hadzrmrfmbmm.jpg


اور اپر لگانے کہ لیئے:
1)چاکلیٹ ، چینی، پانی،انڈہ سبکو مکس کریں پھر مکھن دال کر بلینڈر میں پھینٹ لیں
2) پھر اس امیزے کو 10 منٹ چولہے پہ رکہیں

2rmv9s5ao7s8.jpg


پھر گول کٹے ھوے توست میں ملائی اور ڈریم ویب کا امیزا ایسے لگائیں

fmgimfdol045.jpg


پھر اپر ایسے لگائیں

bd1g3e4r8wqo.jpg


پھر پلٹاکے دوسری طرف بھی لگائیں ایسے

xazhbhx0wtx1.jpg


اور اخر میں ناریل کا بورا لگائیں ایسے

s7k7yujodey8.jpg


پھر ایسے فرج میں تھوری دیر ٹھنڈا ھونے کہ لیئے رکھ دیں

cnt7yq3urwb6.jpg


پھر اسے نوش کریں اور اپنی رائے دیں​
:battingeyelashes​
[/CENTER]:
 

خوارزمی

محفلین
یہ ڈریم ویب کیا ہے بٹیا؟

9tix7hgjd747.jpg


یہ ڈریم ویب کہ ڈبۃ ہے اس میں 2 پیکٹ ھوتے ھیں
1 پیکٹ میں ادھی پیالی دودھ یاں پانی دال کر پہینٹنے سے یہ جہاگ دار کریم بن جاتی ھی اسے اکثر کیک کی سجاوٹ کرتے ھیں
to7s7itbz16s.jpg


یہ بھی اسی کام اتی ہے لیکن اسمیں چینی پوڈر بھی دالنا پڑتا ہے
zmaokxoif0ih.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ۔ بہت مزے کے لگ رہے ہیں۔

میری بیٹی کہتی ہے میں بھی بناؤں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اب تصاویر نظر کیوں نہیں آ رہیں؟ کیا یہ ممکن ہے کہ انہیں کسی اور سائیٹ پر اپلوڈ کر دیں۔
 
Top