چاک سے بنائی گئی تصاویر
وجی لائبریرین نومبر 30، 2008 #8 اصل میں کچھ تصاویر کافی بڑی ہوتی ہیں لیکن انکو صحیح طریقے سے دیکھا جائے تو بہت حیران کردینے والی نظر آتی ہے جس طرح کے اس تصویر میں نظر آرہا ہے
اصل میں کچھ تصاویر کافی بڑی ہوتی ہیں لیکن انکو صحیح طریقے سے دیکھا جائے تو بہت حیران کردینے والی نظر آتی ہے جس طرح کے اس تصویر میں نظر آرہا ہے
وجی لائبریرین نومبر 30، 2008 #9 ان تصاویر میں زیادہ تر جولیئن بیور( Julain Beever ) کی ہیں جولئین بیور کی ویب سائیٹ اس سائیٹ پر کچھ مزید آرٹیسٹوں کے بارے میں معلومات
ان تصاویر میں زیادہ تر جولیئن بیور( Julain Beever ) کی ہیں جولئین بیور کی ویب سائیٹ اس سائیٹ پر کچھ مزید آرٹیسٹوں کے بارے میں معلومات
مغزل محفلین دسمبر 1، 2008 #11 کیا بات ہے ۔۔ واہ ۔۔ بہت خوب بلکہ : ناطقہ سربگریباں ہے ۔۔ خامہ انگشت بدنداں ہے ۔ بہت اعلی تخیل اور بہت خوب کام۔ بہت شکریہ وجی پیش کرنے کا ۔ والسلام
کیا بات ہے ۔۔ واہ ۔۔ بہت خوب بلکہ : ناطقہ سربگریباں ہے ۔۔ خامہ انگشت بدنداں ہے ۔ بہت اعلی تخیل اور بہت خوب کام۔ بہت شکریہ وجی پیش کرنے کا ۔ والسلام