چشم بد دور

جیہ

لائبریرین
میرے موجودہ اوتار کو باجو فرزانہ اور قیصرانی نے پسند کیا ہے۔ سوچا کچھ اس بچی کا کچھ بیان ہوجائے۔

اس بچی کا نام امل ہے۔ شاید ٹیکسلا میں رہتی ہے۔ نہایت ہی معصوم، پیاری اور فوٹوجینک بچی ہے۔

اس کی یہ تصویر میں نے
flickR.com سے لی ہے۔ اس تصویر کے علاوہ بھی بہت سے خوبصورت تصاویر ہیں


اس سائٹ پر

میں تو اس بچی کے لیے کہوں گی۔ ماشاء اللہ ، چشم بد دور
 

عمر سیف

محفلین
ماشاءاللہ چشمِ بد دور۔
ابھی یہ سائیٹ ہی دیکھ رہا ہوں۔ واقعی تعریف جتنی کروں کم ہے اس ذات کی جس نے اسے بنایا ہے۔

اور ہاں مجھے تصاویر لگانی نہیں آ رہیں یہاں پہ تو کوئی مدد کر سکتا ہو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
اور ہاں مجھے تصاویر لگانی نہیں آ رہیں یہاں پہ تو کوئی مدد کر سکتا ہو۔
www.photobucket.com پر چلے جائیں اور فری رجسٹریشن کرالیں اور پھر جب تصویر کو اپ لوڈ کریں گے تو تین مختلف کوڈز کے باکس ملیں گے۔ سب سے نیچے والے تیسرے کوڈ کو کاپی کرکے اپنے پیغام میں پیسٹ کردیں۔ تصویر لگ جائے گی۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو حاضر
 

عمر سیف

محفلین
اچھا ۔ اور اگر میں نیٹ سے ہی کسی تصویر کا لنک دوں کہ کسی سائیٹ پر کوئی تصویر ہے اور اسے یہاں پوسٹ کرنا ہو بجائے اپ لوڈ کرنے کے تو؟
 

دوست

محفلین
پھر آپ کو اس تصویر کی یو آر ایل کاپی کرکے اوپر نظر آنے والے پہاڑ جیسے آئکن کو دبا کر وہاں دینی ہوگی۔ (میری مراد ہے مدوِن میں جو آئکن نظر آتے ہیں پوسٹ کرتے وقت تو وہ خود ہی امیج کے ٹیگ لگادے گا اس کے اردو گرد اور آپ کی امیج ظاہر ہوجائے گی۔)
 

عمر سیف

محفلین
229864471_1928fc06be_m.jpg

کیا یہ نظر آرہی ہے یہاں؟
 
Top