چلاس کے قریب فائرنگ سے دس غیر ملکی سیاح ہلاک

باباجی

محفلین
سامنے آئے بغیر؟ o_O

یہ جو لوگ مرتے ہیں یہ شائد وزیرستان سے پڑھے گئے کسی منتر سے دار فانی کو خیر باد کہتے ہیں؟

ذیشان بھائی مرنے والا تو نہیں بتا سکتا نہ کہ کون تھے
تو جس طرح ہم لوگ ایک دوسرے کے سامنے آئے بغیر ایک دوسرے سے اکثر لڑ پڑتے ہیں محفل پر :)
اسی طرح طالبان بھی سامنے آئے بغیر ذمہ داری لے لیتے ہیں :)
 
طالوت

محفلین
خدا ہماری حالت پر رحم فرمائے ۔ ذمہ داروں کا تعین نہیں ہوتا ، سزا نہیں ملتی ، محض چند گروہوں کی قبولیت کا ڈھنڈورا مچتا ہے اور بس !
 
سید ذیشان

محفلین
ذیشان بھائی مرنے والا تو نہیں بتا سکتا نہ کہ کون تھے
تو جس طرح ہم لوگ ایک دوسرے کے سامنے آئے بغیر ایک دوسرے سے اکثر لڑ پڑتے ہیں محفل پر :)
اسی طرح طالبان بھی سامنے آئے بغیر ذمہ داری لے لیتے ہیں :)

ایسی بات نہیں ہے بہت لوگ پکڑے گئے ہیں، کچھ خودکش پھٹ نہ سکے تو ان کو پولیس نے پکڑ لیا۔ یہ اسی قوم کے بچے ہیں جن کو غلط مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ کے پی کے بچوں کے غائب ہونے اور بعد میں طالبان کی طرف سے شہادت کا سرٹیفیکیٹ جاری ہونے کے واقعات سے بھرا پڑا ہے۔
 
یہی بات تو سوچنے والی ہے ذیشان بھائی کہ جب ایسے نہ پھٹ سکنے والے پکڑے جاتے ہیں تو ان کا کیا ، کیا جاتا ہے
ان کے ذریعے دھماکہ کرنے والے اصل افراد تک کیوں نہیں پہنچا جاتا
سیکیورٹی ادارے تو دور کی بات ہمارے ہر بات از خود نوٹس لینے والے بھی اس رُخ سے نظریں چرائے بیٹھے ہیں
 
Top