چلو پھر سے خود کو جگائیں ۔۔۔ یوم جمہوریہ ہم منائیں

عندلیب

محفلین
تہذیب، ثقافت اور شان ملے
ایسے ہندو مسلم اور ہندوستان ملے
عزم وفا وطن کے ساتھ رہے
خوشی ہم وطنوں کے سنگ رہے

حقیقی خوشیاں تب ملیں گی جب آئین کاغذ سے نکل کر ہم سب کی زندگی میں شامل ہو جائے
آئیں کچھ ایسا کر دکھائیں ہم سب کہ سب کو سب پر مان ہو جائے!

جشن جمہوریہ ہند تمام ہم وطنوں کو مبارک ہو! :):)
 
لاریب مرزا

محفلین
آپ کو اور تمام ہندوستانی محفلین کو یومِ جمہوریہ مبارک ہو۔ :)
ویسے یہ کیا تہوار ہے؟؟ کسی یاد میں منایا جاتا ہے؟؟ اور آپ لوگ کسی خاص طریقے سے مناتے ہیں اسے؟؟
 
افضل حسین

محفلین
آپ کو اور تمام ہندوستانی محفلین کو یومِ جمہوریہ مبارک ہو۔ :)
ویسے یہ کیا تہوار ہے؟؟ کسی یاد میں منایا جاتا ہے؟؟ اور آپ لوگ کسی خاص طریقے سے مناتے ہیں اسے؟؟
26 جنوری1950 کو دستورہند کانفاذ ہوا۔آج کے دن عام تعطیل ہوتی ہے اسکولوں ،سرکاری دفاتر میں قومی پرچم لہرائے جاتے ہیں میٹھائیاں تقسیم کی جاتی ہے۔
 
Top