چلو چلیں لاہور چالان کروانے

خرد اعوان

محفلین
لاہور ۔ قربان لائنز سے لیڈی ٹریفک وارڈنز موبائل سکواڈ افتتاح کے بعد شہر میں گشت کے لیے روانہ ہو رہا ہے ۔

 

زین

لائبریرین
ان میں سے کئی خواتین موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگئیں ۔ ایک دو تو ٹانگیں‌بھی توڑوا چکی ہیں۔
شنید میں‌آیا ہے کہ لاہور میں خواتین کی ٹریفک پولیس میں‌بھرتی کا منصوبہ ناکام ہوگیا ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
زین، شروع شروع میں تو پتہ ہے مرد بھی جب سیکھتے ہیں تو چوٹیں کھاتے ہی ہیں۔

اور ان کو چوٹیں آئیں ہیں تو کیا ہوا۔۔یہ بھی تو دیکھو۔۔ہمارے بھائی یہاں کتنے خوش ہو رہے ہیں۔ اب اپنے بھائیوں کی خوشی کے لیے بہنیں یہ ذرا ذرا سی چوٹیں برداشت کر ہی لیں گی۔ :p
 

ماوراء

محفلین
نہیں بھئی۔۔میں تو ایسے کاموں سے باز آئی۔۔جہاں پر آپ کا مذاق اڑایا جائے۔ کم از کم پاکستان میں تو ایسا کام بالکل نہیں کروں گی۔
ویسے ان لڑکیوں کے ساتھ ہوں میں۔۔ماشاءاللہ بہادر بچیاں ہیں۔ یہ جس طرح ہمارے بھائی کہہ رہے ہیں نا کہ لاہور کب جانا ہے۔۔یا چلان خوشی سے لوگ کٹوائیں گے۔۔ایسی باتیں میں سنوں تو میں تو ادھر ہی رونے بیٹھ جاؤں۔
:p
 

تعبیر

محفلین
واؤ۔۔۔ مجھے بھی بائیک چلانے کا بہت شوق ہے۔ :grin:

ہائے مجھے بھی :dancing:
شروع مین مین نے اپنا گھٹنا بھی زخمی کیا تھا پھر اس کے بعد ہمت ہار کر سائیکل پر ہی اکتفا کر لیا :noxxx:

چلو اس بہانے لوگ چا لان بھی خوشی خوشی کٹوایئں‌گے:grin: !


:laughing: :laughing: :laughing:
 

علی ذاکر

محفلین
نہیں بھئی۔۔میں تو ایسے کاموں سے باز آئی۔۔جہاں پر آپ کا مذاق اڑایا جائے۔ کم از کم پاکستان میں تو ایسا کام بالکل نہیں کروں گی۔
ویسے ان لڑکیوں کے ساتھ ہوں میں۔۔ماشاءاللہ بہادر بچیاں ہیں۔ یہ جس طرح ہمارے بھائی کہہ رہے ہیں نا کہ لاہور کب جانا ہے۔۔یا چلان خوشی سے لوگ کٹوائیں گے۔۔ایسی باتیں میں سنوں تو میں تو ادھر ہی رونے بیٹھ جاؤں۔
:p

یہ شاباش تو ویسی ہی ہے جیسی عبدالشید غازی (مرحوم) کو لال مسجد میں ملی تھی :grin:!

مع السلام
 

مغزل

محفلین
چلو چلیں متوا ، کہیں ماورا نے ریس لگانی شروع کر دی تو بڑی سبکی ہوگی ۔ ہم تو گئے ۔
 

زونی

محفلین
نہیں بھئی۔۔میں تو ایسے کاموں سے باز آئی۔۔جہاں پر آپ کا مذاق اڑایا جائے۔ کم از کم پاکستان میں تو ایسا کام بالکل نہیں کروں گی۔
ویسے ان لڑکیوں کے ساتھ ہوں میں۔۔ماشاءاللہ بہادر بچیاں ہیں۔ یہ جس طرح ہمارے بھائی کہہ رہے ہیں نا کہ لاہور کب جانا ہے۔۔یا چلان خوشی سے لوگ کٹوائیں گے۔۔ایسی باتیں میں سنوں تو میں تو ادھر ہی رونے بیٹھ جاؤں۔
:p




دیکھ لیں ماوراء‌پھر پاکستانی عورت کس قدر بہادر ھے ;)
 

علی ذاکر

محفلین
لیکن اپنی بہادری زونی بہت کم جگہ آزماتی ہیں‌ اگر یہ بہادری کا صحیح طرح استعمال کرتیں تو آج پاکستان میں عورتوں کا کچھ اور ہی مقام ہوتا !

مع السلام
 
Top