زندگی بھر تراشتے رہیو
سنگ شیشہ مگر نہیں بنتا
بہت ہی خوبصورت اور لاجوابآپ محلوں کی بات کرتے ہو
ہم سے چھوٹا سا گھر نہیں بنتا
شکریہ سرآپ محلوں کی بات کرتے ہو
یہ مصرع یوں ہونا چاہیے
آپ محلوں کی بات کرتے ہیں!
باقی درست ہیں اشعار، بلکہ پوری غزل ہی ہے شاید
حوصلہ افزائی کا شکریہبہت ہی خوبصورت اور لاجواب
ڈھیروں داد بھیا