چند تصاویر دبئی میں صحرا کی سیر کے دوران (Desert Safari) - میری فوٹو گرافی

سید فصیح احمد

لائبریرین
10325524_751038944952470_1399055095646603750_n.jpg


10533557_751038834952481_4337035603000959865_n.jpg


10245549_751039304952434_7140247063842340179_n.jpg


10562960_751039254952439_391665911639995696_n.jpg


10444754_751039334952431_1432528183120245424_n.jpg


10409384_751039928285705_6930403948014312058_n.jpg


10491241_751039424952422_3404022714534287668_n.jpg


10363966_751039491619082_4793818190497924994_n.jpg


10551027_751039528285745_7493351045709038648_n.jpg


10556233_751039974952367_6493537751791814818_n.jpg


10492400_751040231619008_8634075419000845838_n.jpg


10563173_751041031618928_5048864043027483436_n.jpg


10494668_751040861618945_3556070117179705933_n.jpg


:) :) :)
 

اوشو

لائبریرین
واہ زبردست تصاویر ہیں۔
خاص کر غروبِ آفتاب کی تصاویر تو بہت اچھی لگیں۔
صحرا کا بھی ایک اپنا حسن اور طلسم ہوتا ہے اور وہ رات میں کھل کر سامنے آتا ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا اس بار ے میں؟
 
غروب آفتاب کے وقت آسمان گلرنگ ہو جاتا ہے شفق گُلال اگلنے لگتی ہے
طلوع کے وقت آسمان کا رنگ سفید ہو جاتا ہے
شاید اسی لئے شاعر نے کہا ہے
یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
رات کو رو رو صبح کیا اور دن کو جوں توں شام کیا

:)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
واہ زبردست تصاویر ہیں۔
خاص کر غروبِ آفتاب کی تصاویر تو بہت اچھی لگیں۔
صحرا کا بھی ایک اپنا حسن اور طلسم ہوتا ہے اور وہ رات میں کھل کر سامنے آتا ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا اس بار ے میں؟
ہمیں بھی اچھا لگا کہ آپ کو تصاویر اچھی لگیں! :) :)
صحرا کے حسن کی بلا شبہ کوئی مثال نہیں ! :) ۔۔۔۔۔ اس بار جب بھی پاکستان ہوئے تو سکردو کا ٹھنڈا صحرا دیکھنے کا ارادہ ہے۔ پاکستان کا یہ صحرا دُنیا میں اپنی نوعیت کا واحد صحرا ہے ۔۔۔ یوں تو چولستان مجھے تھر کی نسبت زیادہ پسند ہے تاریخی قلعوں کے باقیات کی وجہ سے مگر سکردو نہیں جا سکے ابھی تک ۔۔۔۔ :) :)
 
Top