یہ لفظ اردو میں انہی معانی میں مستعمل ہے۔ باقی دونوں الفاظ پہلے نہیں سنے۔مُژْدہ (زنانہ) = خوش خبری، بشارت
'مروارید' کا استعمال مَیں اردو نظم و نثر میں دیکھ چکا ہوں۔یہ لفظ اردو میں انہی معانی میں مستعمل ہے۔ باقی دونوں الفاظ پہلے نہیں سنے۔
اب ہم آپ کے علم و مطالعہ کا مقابلہ کرنے سے تو رہے۔ ہم تو آپ کے پاء سنگ بھی نہیں ہیں۔'مروارید' کا استعمال مَیں اردو نظم و نثر میں دیکھ چکا ہوں۔
ایران میں اس طرح کی ضمہ کی حرکت کی شکلیں شاید کافی عام ہوں گی ۔مَروارِید / مُروارِید (زنانہ) = دُر، موتی
تاجِکستان میں اِس لفظ کا تلفُّظ بہ فتحِ میم 'مَروارِید' ہوتا ہے، جبکہ مردُمِ ایران اِس لفظ کا تلفُّظ بہ ضمِّ میم 'مُروارِید' کرتے ہیں۔
لہراسپ، افراسیاب وغیرہ پاکستان میں سننے کو مل جاتے ہیں، اگرچہ خال خال ہی۔میں نے پاکستان میں لہراسپ بھی سنا ہے۔
البتہ عام نہیں ۔
افراسیاب نام تو کافی عام ہے۔ لہراسپ کم کم سننے میں ملتا ہے۔لہراسپ، افراسیاب وغیرہ پاکستان میں سننے کو مل جاتے ہیں، اگرچہ خال خال ہی۔
میرے خیال میں نریمان ہی ہے۔
خمیرہ مروارید نہیں سنا آپ نے؟یہ لفظ اردو میں انہی معانی میں مستعمل ہے۔ باقی دونوں الفاظ پہلے نہیں سنے۔
واقعی نہیں سنا بھائی، اور نہ ہی کھایا۔خمیرہ مروارید نہیں سنا آپ نے؟
نریمن پوائنٹ ممبئی کے ایک ساحلی علاقے کا نام ہے، جو ممبئی کے ایک پارسی میئر خورشید فرامجی نریمن کے نام پہ ہےویسے نریمن نام یہاں عرب لڑکیوں میں ملتا ہے۔ یہ بھی اصلاََ عجمی نام ہی ہے شاید ۔
بہت مزے کا ہوتا ہے ہم چرا کے کھاتے تھےواقعی نہیں سنا بھائی، اور نہ ہی کھایا۔
اتنے مشکل نام کی چیز چرانا بھی خاصا دشوار ہوتا ہو گا۔بہت مزے کا ہوتا ہے ہم چرا کے کھاتے تھے
نریمانویسے نریمن نام یہاں عرب لڑکیوں میں ملتا ہے۔ یہ بھی اصلاََ عجمی نام ہی ہے شاید ۔