جب امریکی عورت نے میموری کارڈ پھینکا تھا نا اس دوران زبیدہ آپا کا ٹیکسٹ آیا تھا کہ ماہی کوئی آئیڈیا دو کیا کروں، تب ہی میں نے آئیڈیا دیا تھا کہ ڈسپرین کی گولی پھینک دیں نمک تو آپ کے پاس ہونا نہیں ہے۔ماہی تم زبیدہ آپا سے ہی کچھ سیکھ لو۔
شمشاد بھائی بات کافی معقول ہےجب امریکی عورت نے میموری کارڈ پھینکا تھا نا اس دوران زبیدہ آپا کا ٹیکسٹ آیا تھا کہ ماہی کوئی آئیڈیا دو کیا کروں، تب ہی میں نے آئیڈیا دیا تھا کہ ڈسپرین کی گولی پھینک دیں نمک تو آپ کے پاس ہونا نہیں ہے۔
آپ ایسا کریں مجھے مشورہ دینے کی بجائے میری شاگردی اختیا ر کر لیں، سُکھی رہیں گے
آداب...
تعلیم بالغاں کا اسکول کھول لیا ہے کیا؟جب امریکی عورت نے میموری کارڈ پھینکا تھا نا اس دوران زبیدہ آپا کا ٹیکسٹ آیا تھا کہ ماہی کوئی آئیڈیا دو کیا کروں، تب ہی میں نے آئیڈیا دیا تھا کہ ڈسپرین کی گولی پھینک دیں نمک تو آپ کے پاس ہونا نہیں ہے۔
آپ ایسا کریں مجھے مشورہ دینے کی بجائے میری شاگردی اختیا ر کر لیں، سُکھی رہیں گے
امم آاااں نہیں تو۔تعلیم بالغاں کا اسکول کھول لیا ہے کیا؟
پھر شاگردی کیسے اختیار ہو گی؟امم آاااں نہیں تو۔
اور نہیں تو کیا۔دوستوں سے پرابلم شیئر کرنا اچھا ہوتا ہے۔
اس لیے نہیں کہ پرابلم حل ہو جاتی ہے، بلکہ کمبخت ایسے ایسے مشورے دیتے ہیں کہ بندہ پرابلم ہی بھول جاتا ہے۔
ایک آدمی بنک میں چیک جمع کروانے گیا اور کیشیر سے پوچھا "چیک کلیئر ہونے میں کتنے دن لگیں گے؟"
کیشیر "2 سے 3 دن لگ جائیں گے۔"
گاہک "اتنے دن کیوں؟ جبکہ جس بنک کا یہ چیک ہے وہ سڑک کے اُس پار سامنے ہی تو ہے؟"
کیشیر "وہ کیا ہے جناب کہ پروسیجر تو فالو کرنا پڑتا ہے ناں۔"
گاہک "پھر بھی اتنی دن تو نہیں لگنے چاہییں۔ چند گھنٹوں میں یہ کام ہو جانا چاہیے۔"
کیشیر "صاحب فرض کریں آپ کا ایکسیڈنٹ قبرستان والی سڑک پر عین قبرستان کے سامنے ہو جاتا ہے، جس میں آپ کی وفات ہو جاتی ہے، تو ایسا تو نہیں کریں گے کہ سیدھا قبرستان لیجاکر دفنا دیں۔ پہلے آپ کو گھر لیکر جائیں گے، پروسیجر فالو کریں گے، پھر دفنائیں گے۔"
گاہک "لخ دی لعنت تیری مثال تے۔"
اب کھول لیا ہے۔ لے لیں ایڈمیشنپھر شاگردی کیسے اختیار ہو گی؟