سید اسد محمود
محفلین
دنیا کی عظیم ترین ریاست بذریعہ قتل ،دہشت و غارت گری قائم کرنے والے تموجن عرف چنگیز خان کے دیس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں جو فوٹوگرافر ٹیلر وائیڈمین کے منگول خانہ بدوشوں کے حالات اُوپر بنے ایک پراجیکٹ کا حصہ ہیں جو آج کل ماحولیاتی اور ارضیاتی تغیرات کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔
منگولین خانہ بدوش چراہاوا اپنے جانوروں کی رکھوالی موٹر سائیکل کے زریعے کررہا ہے۔
خانہ بدوش اپنے شمسی پینل کے اُوپر سے برف صاف کرتے ہوئے۔۔ شمسی توانائ کا استعمال منگول خانہ بدوش بلب، ٹیلی ویژن اور موبائیل چارجنگ کے لئے کرتے ہیں۔
منگول خانہ بدوشوں کے گھر یعنی یورٹ کا اندرونی منظر۔
نوجوان سوار ، گھوڑوں کے مالک اور تماشائی نادام نامی تہوار میں گھڑ دوڑ شروع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔
ایک پیاسے بکری صحرائے گوبی میں خانہ بدوشوں کے زیر استعمال واشنگ مشین سے پانی پینے کی کوشش کرتے ہوئے۔
خانہ بدوش عورت بھیڑ کے بچے کو بذریعہ سویاساس کی پرانی بوتل دودھ پلاتے ہوئے۔
بھیڑوں کی منگولین اسٹائیل زبیحہ ۔ منگول بکروں یا بھیڑوں کو چھری سے سینے کے درمیان باریک سوراخ کرکے شہہ رگ کاٹ کر کرتے ہیں جس سے خون باہر نہیں بہتا۔
ماحولیاتی تبدیلیوں نے صحرائے گوبی کے بنجر حصوں میں اضافہ کیا ہے۔
منگول چراہاوہ برف باری کے دوران ۔۔۔ حالیہ کچھ برسوں میں منگولیا میں برفباری میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
دارلحکومت ایلن باتور سے ۳۷ کلومیٹر دور نالایک کے مقام پر سویت کمپنی کے زیر انتظام کوئلہ کی ایک بڑی کان کے اختتام کے بعد اب یہاں مقامی لوگ چھوٹے پیمانے پر کانکنی کر تے ہیں۔
ان کانوں نے ماحولیاتی تغیر کے شکار چراہوں اور خانہ بدوشوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا کئے ہیں لیکن ساتھ ساتھ چھوٹے پیمانے پر ہونے کی وجہ سے خطرات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
غیر قانونی سونے کی تلاش
پریشان حال خانہ بدوش معاش کی تلاش میں دارالحکومت ایلن باتور کے اطراف میں پناہ گزین ہورہے ہیں۔
پاکستان کے پناہ گزینوں کی طرح ان میں سے بھی بیشتر لوگ کوڑا کرکٹ چننے پر مجبور ہیں۔
پانی کی دستیابی ایک مسلئہ
ایلن باتور کی شہری زندگی