سارا
محفلین
پیاز ۔۔ ایک عدد
ٹماٹر ۔۔ ایک عدد
سبز مرچ ۔۔ ایک عدد
زیرہ ۔۔ 2 چائے کے چمچ (چند ثابت کالی مرچیں)
گرم مصالحہ ۔۔ 2 چائے کے چمچ (یا حسب ضرورت)
نمک ۔۔ (حسب ذائقہ) سرخ مرچ ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
چنے کی دال ۔۔ 2 کپ
چاول۔۔ 4 کپ ۔۔۔
چنے کی دال کو ابال لیں(اتنا زیادہ نہیں ابالنا ہے تھوڑی کسر چھوڑنی ہے)
ایک پیاز کو آئل میں ڈال کر براؤن کر لیں۔۔ پھر اس کے اندر ایک ٹماٹر سبز مرچ اور خشک مصالحہ جات ڈالیں۔۔2 منٹ بھونیں اور چنے کی ابلی ہوئی دال ڈال دیں(اگر چاہیں تو ایک آلو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالا جا سکتا ہے)۔۔ جب مصالحہ صحیح تیار ہو جائے تو حسب ضرورت پانی ڈالیں(ہر کوئی اپنے حساب سے پانی ڈالتا ہے اس لیے) جب پانی کو ابال آجائے تو چاول ڈال دیں۔۔پانی خشک ہونے پر 20 سے 25 منٹ دم پر رکھیں۔۔دہی کے رائتے کے ساتھ نوش کریں۔۔