مسجد کا خوبصورت نظارہ ۔
مجھے معلوم نہیں کہ ان دونوں میں سے کونسی بڑی ہے۔ گلاسگو کی یہ مسجد 1984 میں مکمل ہوئی تھی۔ اس میں 2500 نمازیوں کی گنجائش ہے۔جی ہاں یہ گلاسگو کی نمایاں عمارات میں سے ایک ہے۔ (تصاویر بشکریہ گلاسگو سینٹرل مسجد).غالباً گلاسکو کی یہ مسجد !!!رجینٹ پارک لندن کی مسجد سے بڑی ہے اور مجموعی طور پر شہر گلاسکو کی نمایاں عمارات میں شمار ہوتی ہے ۔۔