چوری کہیں ‌کھلے نہ نسیمِ بہار کی ۔ مختار بیگم کی آواز میں اصل غزل

فرخ منظور

لائبریرین
چوری کہیں کھلے نہ نسیمِ بہار کی ۔ فریدہ خانم

فریدہ خانم نے یہ غزل بہت ہی خوبصورت گائی ہے۔ واہ واہ!

 

فاتح

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ جناب۔
دونوں ہی بے حد قد آور فنکار ہیں اور کسی ایک کی آواز کو دوسرے سے بہتر یا بدتر قرار دینے کی میری اوقات نہیں۔
 
Top