چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

مہوش علی

لائبریرین
یہ وہ صاحب ہیں جو کھل کر لال مسجد میں خود کش حملوں کی تبلیغ کیا کرتے تھے.

jihadi literature available once more outside lal masjid


friday, 17 apr, 2009 | 05:48 pm pst |


lahore: The arrival of maulana aziz after release on bail coincides with the appearance of militant motivational literature and propaganda videos in front of lal masjid, according to dawnnews.

As interior ministry informed the national assembly that publication and distribution of hate literature has been banned, militant videos and pamphlets professing jihad were being sold openly just a few kilometers from there out side the lal masjid.



However, just outside the mosque, saeed, a video seller told dawnnews ‘now that maulana aziz has been restored, all activities will return.’



the motivational militant videos being sold outside the lal masjid include scenes from battles of iraq and afghanistan showing the attacks on us led coalition forces.



The jihadi films being sold in the heart of the capital shows videos of suicide bombers, and incite others to join in the fight.



In one of the videos, young boys are shown being launched as suicide bombers covered in glory, aiming at motivating young impressionable minds to follow them.



Some of the videos being sold outside the lal mosque are brought in from other areas, including the tribal agencies while others are made in local markets.



With the release of maulana aziz on bail, it was hoped things will be different from the past. But, the very act of selling militant videos resonated with scenes before the military action against lal masjid clerics in july 2007 when militant literature was being sold openly in a similar manner.

http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-c...-lal-masjid--il
 

مہوش علی

لائبریرین
http://pakistaniat.com/2007/04/07/Pakistan...comment-page-5/

Our youth will commit suicide attacks, if the government impedes the enforcement of the Sharia and attacks Lal Masjid and its sister seminaries,” Maulana Abdul Aziz, the in-charge of the mosque said in his Friday sermon. The fresh suicide bombing threat is stated to be the strongest given so far by the hard-line clerics of the Lal Masjid, intensifying fear among Islamabad residents.

President Gen Pervez Musharraf had recently stated that he knew that the Lal Masjid’s management wilfully harboured suicide bombers. He said that the suicide bomber who had attacked Islamabad’s Marriott Hotel in January 2007, had been seen near the mosque the same day.​

کاش چیف جسٹس لال مسجد کے باہر اس جہادی لٹریچر کا بھی نوٹس لیں کہ قوم اب اسلام آباد میں کوئی اور فساد برداشت کرنے کے قابل نہیں رہی.
 

مغزل

محفلین
چلیے اچھی خبر ہے ۔ پھر سے مولویوں کے پیٹ بھرنے کا زمانہ آئےگا۔ویسے جہادی مواد پر اتنا شور کیوں ِ جہاد اسلام کی روح ہے ، ہاں یہ کہا جائے تو سچ ہے کہ جہاد کے نام پر فساد ی لٹریچر ۔تو بات سمجھ پڑتی ہے ۔ پتہ نہیں ہماری قوم گوروں کی اندھی تقلید میں سب بھاڑ میں کیوں جھونک دیتی ہے ، خیر ۔ آپ کا نکتہ نظر اگر جہاد کے نام پر فساد سے ہے تو سوچنے کا مقام ہے۔ شکریہ خبر پیش کرنے کو۔
 

مہوش علی

لائبریرین
سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد

بدقسمتی ہے کہ جہاد کے نام کو یوں بدنام کر رہے ہیں۔

اسی جہاد کے نام پر اب ملا عزیز لال مسجد کے سامنے خود کش حملوں کرنے والوں کی ویڈیوز انہیں ہیرو بناتے ہوئے دکھا رہا ہے۔

یہ سب فتنہ و فساد کھلے عام ہو رہا ہے اور جب خود کش حملے ہوتے ہیں تو یہی مذہبی جنونی توجہات ہٹانے کے لیے نادیدہ قوت کا پروپیگنڈہ شروع کر دیتے ہیں جو پاکستان میں یہ خود کش حملے اور دیگر فساد پھیلا رہے ہیں۔

اور اوپر لنک کے ساتھ ثبوت موجود ہے کہ ملا عزیز کھل کر کہہ رہا ہے کہ اگر جامعہ حفصہ کی غصب شدہ زمین واپس لی گئی تو اس کے شاگرد خود کش حملے کریں گے

خود کش حملوں کی دہشتگردی و فتنے کو جہاد کا نام دینا ظلم عظیم ہے۔ آپ اپنا نعرہ تبدیل کر لیں کہ سبیلنا سبیلنا الفساد الفساد ۔۔۔۔۔۔۔ اور سبیلنا سبیلنا خود کش حملے خود کش حملے۔
اللہ تعالی قران میں فرماتا ہے کہ اللہ اور اسکے فرشتے ان پر ابدی لعنت کریں گے جو کسی مومن کا بے گناہ قتل کرتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس جاہل مولوی عبدالعزیز کو سرعام پھانسی دی جانی چاہیے اور اس کی لاش کو اسی طرح نمائش کے لیے لٹکا دیا جانا چاہیے جیسے پیر سمیع اللہ کی لاش کو لٹکایا گیا تھا۔ یہ شخص بے شمار طلباوطالبات، فوجیوں اور سپاہیوں کی موت کا ذمہ دار ہے۔ اسے کس خوشی میں فساد پھیلانے کے لیے دوبارہ آزادہ چھوڑ دیا گیا ہے؟ اس سے پوچھنا چاہیے کہ اب بھی اسے تین سو بشارتیں موصول ہوتی ہیں کہ نہیں؟
 

arifkarim

معطل
اس جاہل مولوی عبدالعزیز کو سرعام پھانسی دی جانی چاہیے اور اس کی لاش کو اسی طرح نمائش کے لیے لٹکا دیا جانا چاہیے جیسے پیر سمیع اللہ کی لاش کو لٹکایا گیا تھا۔ یہ شخص بے شمار طلباوطالبات، فوجیوں اور سپاہیوں کی موت کا ذمہ دار ہے۔ اسے کس خوشی میں فساد پھیلانے کے لیے دوبارہ آزادہ چھوڑ دیا گیا ہے؟ اس سے پوچھنا چاہیے کہ اب بھی اسے تین سو بشارتیں موصول ہوتی ہیں کہ نہیں؟

کس کس مولوی کو لٹکائیں گے؟ وہاں تو پوری فوج موجودہ ہے علما کی۔
 

ساجد

محفلین
ان فسادی ملاؤں نے دین کو بدنام کر کے رکھ دیا ہے۔ جب خود پہ جہاد کا وقت آیا تو برقعہ پہن کر بھاگنے کو ترجیح دی اور اب پھر سے گرگٹ کی طرح رنگ بدلا جا رہا ہے۔
 

خرم

محفلین
وہ جی اس بے غیرت مولوی برقع کے بیانات تو پڑھئے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کس طرح اسے رہا کیا جاسکتا ہے؟ بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے پاکستان کے اقتدار کے حلقوں میں۔ یہ سب ایک خونریز مستقبل کی جانب لئے جارہا ہے ملک کو۔ لیکن شائد کوئی نہیں سمجھے گا اور پھر ماتم کو بھی کچھ نہ بچے گا خاکم بدہن۔
 

ساجد

محفلین
وہ جی اس بے غیرت مولوی برقع کے بیانات تو پڑھئے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کس طرح اسے رہا کیا جاسکتا ہے؟ بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے پاکستان کے اقتدار کے حلقوں میں۔ یہ سب ایک خونریز مستقبل کی جانب لئے جارہا ہے ملک کو۔ لیکن شائد کوئی نہیں سمجھے گا اور پھر ماتم کو بھی کچھ نہ بچے گا خاکم بدہن۔
خرم ، آپ کے اس مختصر سے مراسلے میں بڑی جامع بات کہی گئی ہے ۔کاش کوئی سمجھے کہ پاکستان کے عوام کے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ کاش ہم انتہاؤں کی حمایت کرنے کی بجائے اعتدال کی حمایت کریں۔ کاش ہم جہاد کے نام پہ جاری خون ریزی کا رخ تعلیم و آگہی کی طرف موڑنے کے لئیے آگے بڑھیں اور ہر اس عنصر کا منہ توڑ دیں جو ہمیں دست و گریباں کروانے کے لئیے ہماری جہالت سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
یہ عناصر ہمارے اندر موجود ہیں۔ اس کینسر کا خاتمہ صرف جان دیکر ہو سکتا ہے۔
بھائی یہ عناصر جان لیکر ہی چھوڑیں گے ۔ اور کینسر تو تمھیں پتہ ہے ۔۔

سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد
طریقنا طریقنا القتال القتال
لیبک لبیک الٰلھم لبیک

یا اللہ تو ہی نیک اور دین دار لوگوں کی حفاظت فرما اور مجاہدین کی رہنمائی فرما اور کفر اور منافقین ہی کو اسی طرح تڑپا جس طرح قرآن پاک میں ان کی ایک ایک چال طریقے اعمال کی نشاندہی کی ہے

پھر انشاء اللہ دو تین دن بعد
ارے میرے نبی السیف و لملاحم کا ایک فرمان :
جس نے نہ جہاد کی نہ مجاہدین کی مدد اور اور نہ ہی ان کے دل میں جہاد کا جذبہ پیدا ہوا منافقت کے ایک شعبے پر مرا
یا اللہ ہمیں منافقت کی موت سے امن دیں
اللہ اکبر کبیرا
اب نبیل اور دوسرے ساتھیوں کے وہی طعنے قبول ہے ۔ لیکن منافقت کی زندگی اور موت ہر گز نہیں
یا اللہ جب موت آئے تو شہادت کی موت ہو
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ واجد، ضرور یہ برقعہ پہن کر فرار ہونے والے منافق اپنے انجام کو پہنچیں گے، اور وہ دہشت گردہ بھی جو ان احمقوں کو اس مبتلا کرتے ہیں کہ وہ مسجد میں مورچہ بند ہو کر ملک کا کنٹرول سنبھال لیں گے۔ یہ لوگ اسی قابل ہیں کہ انہیں سفید فاسفورس میں جلا کر راکھ کر دیا جائے۔ ہم سب کو ان زمین پر فساد برپا کرنے والوں کے جلد خاتمے کی دعا کرنی چاہیے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
اس جاہل مولوی عبدالعزیز کو سرعام پھانسی دی جانی چاہیے اور اس کی لاش کو اسی طرح نمائش کے لیے لٹکا دیا جانا چاہیے جیسے پیر سمیع اللہ کی لاش کو لٹکایا گیا تھا۔ یہ شخص بے شمار طلباوطالبات، فوجیوں اور سپاہیوں کی موت کا ذمہ دار ہے۔ اسے کس خوشی میں فساد پھیلانے کے لیے دوبارہ آزادہ چھوڑ دیا گیا ہے؟ اس سے پوچھنا چاہیے کہ اب بھی اسے تین سو بشارتیں موصول ہوتی ہیں کہ نہیں؟

دیکھیں جی چند موٹی موٹی باتیں ہیں جن کو سامنے رکھیں
1۔اسلام میں برائی کو ہاتھ سے روکنے کو افضل عمل قرار دیا گیا ہے
2۔اسلامی شریعت کو نافذ کرنا ہر ایک کے ذمے ہے
3۔برائی کے مقابلے میں اللہ کی مدد مانگ کر عمل کرنا ہے کامیابی ناکامی اللہ کے ذمے ہے
4۔ اگر آپکو لگتا ہے موجودہ عدالتی نظام غلط ہے تو آئیں پھر اسلامی شریعت نافذ کریں اور وہ بنا خونی انقلاب کے ممکن نہیں
 

الف نظامی

لائبریرین
دیکھیں جی چند موٹی موٹی باتیں ہیں جن کو سامنے رکھیں
1۔اسلام میں برائی کو ہاتھ سے روکنے کو افضل عمل قرار دیا گیا ہے
2۔اسلامی شریعت کو نافذ کرنا ہر ایک کے ذمے ہے
3۔برائی کے مقابلے میں اللہ کی مدد مانگ کر عمل کرنا ہے کامیابی ناکامی اللہ کے ذمے ہے
4۔ اگر آپکو لگتا ہے موجودہ عدالتی نظام غلط ہے تو آئیں پھر اسلامی شریعت نافذ کریں اور وہ بنا خونی انقلاب کے ممکن نہیں

اسلامی نظام حیات اجتماعیت کا متقاضی ہے ، اس کے لیے وحدت درکار ہے ، نفرت و تفریق نہیں۔
جب یہ اجزاء میسر آجائیں تو اسلامی نظام حیات نافذ کر لیجیے۔
اسلام + فرقہ = صفر
 

سارہ خان

محفلین
صحیح کہا الف نظامی ۔۔ یہاں تو ہر بیسویں بندے کا اسلام ہی الگ ہے تو اسلامی نظام قائم ہوا تو ۔۔ جس طرح مختلف فرقوں کی مختلف مساجد نظر آتی ہیں اس ہی طرح الگ الگ عدالتیں بھی قائم ہونگیں ۔۔۔۔
 

تیلے شاہ

محفلین
آپ ٹھیک کہہ رہے مجھے کوئی اختلاف نہیں
مگر مسئلہ یہ ہے کے یہ سب کب ہوگا اور کیسے ہوگا
ہماری زندگی میں ہو بھی سکے گا کے نہیں
 

الف نظامی

لائبریرین
تمام مسالک کے سنجیدہ علما مل کر بیٹھیں اور لائحہ عمل طے کریں۔ تحریک منہاج القرآن، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام ، جمعیت علما پاکستان ، جمعیت اہلحدیث ، علما تشیع ، دعوت اسلامی ، تبلیغی جماعت ، سنی تحریک ، تیظیم المدارس ، وفاق المدارس ، شریعہ اکادمیوں کے سربراہان ، اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین ، یہ سب اللہ و رسول کی محبت و اطاعت میں خدا خوفی کرکے مل کر بیٹھیں اور مشترکہ لائحہ عمل قوم کو دیں۔

اتحاد بین المسلمین

وقت کی اہم پکار ہے۔

اے مسلمان! اے میری جان!

اتحاد وقت کی اھم پکار ہے۔

قومیت و فرقہ وارانہ کشیدگی سے بالاتر ہوکر ملت اسلامیہ کے مابین اتحاد و اخوت کو فروغ دینے کے لیے متحد ہو جا۔

ظلم و جارحیت کو مٹانے کے لیے متحد ہوجا۔

مجبور و مظلوم کی حمایت کے لیے متحد ہوجا۔

اللہ کے دین اسلام کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلانے کے لیے متحد ہوجا ، اور ضرور ہو جا۔

یہ اختلافات بھی کوئی اختلافات ہیں ، ان سب کو بالائے طاق رکھ کر اللہ کے برکت والے نام پر اللہ کے پسندیدہ دین اسلام کے وقار کو بلند تر کرنے کے لیے متحد ہوجا ، اور ضرور ہوجا۔ ہر قیمت پہ ہوجا ، جس طرح بھی ہوسکے ہوجا۔ اگر اس راہ میں تیری جان کی ضرورت بھی پڑے تو گریز نہ کر۔

از ابوانیس صوفی محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ
 
Top