اور آپکے خیال میں متحدہ مجلس عمل میں کون لوگ شامل تھے اور وہ کس نتیجے پر پہنچے
دیکھیں جی یہ سب کہنے کی باتیں ہیں اور اب ٹائم عمل کا ہے
مل کر کریں یہ کریں وہ کریں ۔۔۔۔۔۔اسکا ٹائم ختم
اب کرو یا مرو والی بات ہے
وہ کہتے ہیں
یو آر وید می ار اگینسٹ می
دیکھیں جی چند موٹی موٹی باتیں ہیں جن کو سامنے رکھیں
1۔اسلام میں برائی کو ہاتھ سے روکنے کو افضل عمل قرار دیا گیا ہے
2۔اسلامی شریعت کو نافذ کرنا ہر ایک کے ذمے ہے
3۔برائی کے مقابلے میں اللہ کی مدد مانگ کر عمل کرنا ہے کامیابی ناکامی اللہ کے ذمے ہے
4۔ اگر آپکو لگتا ہے موجودہ عدالتی نظام غلط ہے تو آئیں پھر اسلامی شریعت نافذ کریں اور وہ بنا خونی انقلاب کے ممکن نہیں
مغل صاحب میرا خیال ہے تیلے شاہ کا وہ مطلب نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
آپ صحیح فرما رہی ہیں میں آپ سے متفق ہوں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رہتی دنیا تک کیا امن و اخوت و محبت و آشتی کا درس نہیں دیا تھا ؟ یا پھر آپ کے خیال میں شریعتِ محمدی کا بھی ٹائم ختم ہو چکا ہو گا اور اب کسی خونی شریعت کی ضرورت پڑ گئی ہے !
صاحب سیرت البنی صل اللہ علیہ وسلم یا تاریخِاسلام پڑھنے کا موقع ملا ہے آپ کو ؟؟
بتائیے اسلام خونریزی سے پھیلا ہے یا اخلاق ِ عظیم سے ؟؟
اینکی بینکی مت کیجیے گا سوال کا سیدھا سادھا جواب دیجے گا ؟؟
آپ ثابت کر دیجے میں تو بھی آپ کے ساتھ ’’ خون ریزی ‘‘ میں شامل ہوجاؤں گا ۔ پہلا قتل آپ کا مجھ پر واجب ہوگا کہ آپ دین میں انتشار پھیلا رہے ہیں اور دین کی غلط تشریح فرما رہے ہیں تو جناب کیا خیال ہے ۔۔ بسم اللہ کی جائے آپ سے ، اچھے کام کا آغاز اپنے گھر سے ہی شروع ہوتا ہے نا ۔۔ اور آپ میرے بہت عزیز دوست ہیں۔۔
والسلام
اسلام اخلاق ِ عظیم سے پھیلا ہے آپ نے ٹھیک کہا
شریت محمدی نافذ کرنے میں اخلاق،پیار نام کی کوئی چیز نہیں ہے
زنا کی سزا سنگساری
ناآشنا سے ملنے کی سزا کوڑے
چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا
اور اسی طرح اسلام نافذ کرنے میں روکاوٹ پر۔۔۔۔۔ٹھاہ ٹھاہ تے ٹھاہ۔۔۔
خون ریزی اور آپ۔۔ہاہاہا
جاو جاو بھائی کوئی نظم شظم لکھو کسی کی زلف شلف پر آپ سے یہ کام نہیں ہونے والا
اسلام اخلاق ِ عظیم سے پھیلا ہے آپ نے ٹھیک کہا
شریت محمدی نافذ کرنے میں اخلاق،پیار نام کی کوئی چیز نہیں ہے
زنا کی سزا سنگساری
ناآشنا سے ملنے کی سزا کوڑے
چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا
اور اسی طرح اسلام نافذ کرنے میں روکاوٹ پر۔۔۔۔۔ٹھاہ ٹھاہ تے ٹھاہ۔۔۔
خون ریزی اور آپ۔۔ہاہاہا
جاو جاو بھائی کوئی نظم شظم لکھو کسی کی زلف شلف پر آپ سے یہ کام نہیں ہونے والا
تیلے شاہ میں آج تک اس دھاگے سے یونہی گزرتا رہا لیکن میرے کچھ سوال جواب طلب ہیں اگر ان کا جواب دے دیں تو عنایت ہوگی اور وہ سوال یہ ہیں
5۔ کیا عدالت کی کوئی شرائط ہیں اسلام میں ۔۔؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
6۔ کیا سزا اور جزا کے لیئے اسلام کسی کو اختیارات تفویض کرتا ہے ۔۔؟ اگر ہاں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے ۔۔؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
8۔ کیا ایک مسلمان کو روا ہے کہ وہ بلا حجت شرعی کسی دوسرے مسلمان کا قتل کرے ۔۔؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
9۔ کیا قبروں اور جنازوں پر حملے اسلامی شریعت کا حصہ ہیں اگر ہیں تو کیسے اور اگر نہیں تو ایسا کرنے والے کو کیا سزا ملنی چاہیئے اور انکی شرعی تعریف کیا ہوگی ۔ مفسدین یا مجاہدین۔ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
10 ۔ کیا مسلمانوں کو اغوا کرکے انکے جسم کے اعضاء کاٹنا اسلام میں جائز ہے ،،؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
فی الحال ان دس سوالوں کے جواب دے دیجئے اگر یہ سب شریعت اسلامیہ سے درست ثابت ہوتے ہیں تو میں بھی آپ کا ساتھی ہوں ورنہ آپ کو ظالمان کی حمایت ترک کرنا ہوگی ۔ اور علی الاعلان کہنا ہوگا کہ
لعنۃ اللہ علی الظالمین ۔ اللھم انی اعوذبک من الفتنہ القتال من غیر الجہاد
جواب قرآن و سنت ۔ حیات صحابہ اور فقہی حوالوں سے دیجئے گا نہ کہ موجودہ سیاسی چھتریوں کی چھاؤں سے
صاحب نظم شظم تو آپ نے خوب کہا ، زلف شلف میرا مسئلہ نہیں، اگر ہے بھی تو میں اسے اسلام میں شامل نہیں کر رہا ،
اسوہ ِ رسول صل اللہ علیہ وسلم گوا ہ ہے کہ اسلام کے نفاذ میں جبر نہیں خود قرآن میں ارشادِ باری تعالی ہے کہ لاکراہ فی الدین ، دین میںکرہ ، جبر نہیں ۔۔ ہمارا یہی اسلام ہے جو آپ کا اسلام ہے آپ کو مبارک ۔ جذبا ت میں جو شخص قرآن و حدیث سے روگردانی کرے میں اس پر ترس کرسکتا ہوں ، اور دعا، سو اللہ ہمیں اصل تک پہنچنے اور اس پر عمل و استقامت کی توفیق عطا فرمائے (اٰمین) اللہ حافظ
سبحان اللہ شاہ جی تُسی تے چھا شاہ نئی گئے فتوئے جائز و ناجائز کہ دے رہے ہو اور مثلہ کی خبر اب اسلام بیچارے پر یہی وقت آنا رہ گیا تھا ٹھاہ ٹھاہ کرکے
دس سوال۔۔۔ ہم نے کبھی امتحان میں دس کا جواب نہیں اب کیسے دیں گے
1۔ کیا اسلام میں خود کشی جائز ہے ۔۔؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
ج- خودکشی حرام ہے مگر فدائی بننے کی اجازت ہے(جیسا کے جنگ میں ٹینک کے نیچے لیٹ کر پاکستان آرمی نے کیا)۔
2۔ کیا اسلام مثلہ کی اجازت دیتا ہے ۔۔؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
ج- پہلے آپ بتائیں یہ مثلہ کیا چیز ہوتی ہے۔۔۔۔۔
3۔ کیا مسلمانوں کا قتل عام جائز ہے ۔۔؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
ج-جی جائز ہے ۔مسلمان اگر کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے ہوں تو ۔۔۔۔۔ٹھاہ ٹھاہ
4۔ کیا عبادت گاہوں پر حملے جائز ہیں ۔۔؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
ج-جی ہاں بالکل جائز ہیں اگر کوئی ہائی ویلیو ٹارگٹ ہو تو ٹھیک ہے۔۔۔
7۔ ایک مسلمان مملکت میں فساد کی کیا تعریف ہے قرآن و سنت سے واضح کیجئے گا ظالمانی دلائل سے نہیں جنکی تان امریکہ کے جنگی جرائم پر ٹوٹتی ہو اور قیامت مسلمان عوام پر ۔؟ اور ظالمان کا عمل اس کی روشنی میں
ج-پہلے آپ بتائیں کے دنیا میں کونسا ملک اسلامی ہے ۔کوئی بھی ملک جہاں پر سود،شراب،گانے،شرعی قوانین نہیں ہے
ان کو اسلامی ملک نہیں کہا جاسکتا(اور یہ تمام چیزیں پاکستان میں نہیں ہیں)۔۔۔سو ٹھاہ ٹھاۃ تے ٹھاہ
اف تھک گیا
تمام مسالک کے سنجیدہ علما مل کر بیٹھیں اور لائحہ عمل طے کریں۔ تحریک منہاج القرآن، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام ، جمعیت علما پاکستان ، جمعیت اہلحدیث ، علما تشیع ، دعوت اسلامی ، تبلیغی جماعت ، سنی تحریک ، تیظیم المدارس ، وفاق المدارس ، شریعہ اکادمیوں کے سربراہان ، اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین ، یہ سب اللہ و رسول کی محبت و اطاعت میں خدا خوفی کرکے مل کر بیٹھیں اور مشترکہ لائحہ عمل قوم کو دیں۔